مرتضیٰ سولنگی

انتخابی نتائج پراتفاق نہ ہوا تو آئین میں حل موجود ہے،مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کسی جماعت کے پاس سادہ اکثریت نہیں‘ انتخابی نتائج پر سیاسی جماعتوں کے درمیان کسی قسم کا اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا تو آئین میں اس کا حل موجود مزید پڑھیں

گلیات برفباری

گلیات میں برفباری جاری، چھانگلہ گلی میں سیاح پھنس گئے

فوری ریسکیو آپریشن کے دوران 10 سے زائد گاڑیوں میں پھنسے مسافروں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ترجمان جی ڈی اے ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری، چھانگلہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ اجلاس کے دوران ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ یہ انتخابات قانون کے مطابق نہیں تھے۔ سینیٹ اجلاس میں مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی ختم

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم، تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ 53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا مزید پڑھیں

شہید فلسطینی

اسرائیلی جارحیت جاری، ہسپتالوں میں زیرعلاج 107 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائِیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر اور ہسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینیوں پر بمباری کی گئی جس سے 107 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حکومت سازی

حکومت سازی میں شمولیت، ایم کیو ایم نے ن لیگ کو شرائط سے آگاہ کر دیا

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، اس حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا چھٹا دور ہوگا۔ اس سے قبل دیگر پارٹیوں کے علاوہ مزید پڑھیں

دھاندلی کی تحقیقات

انتخابات میں دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر الیکشن کمیشن کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار

آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈنگ کی ضرورت ہوگی، فچ ویب ڈیسک : بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے مزید پڑھیں

کارروائی کا اعلان

ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 مزید پڑھیں