ورلڈ بینک کا پاکستان کو 20ارب

ورلڈ بینک کا پاکستان کو 20ارب ڈالر دینے کا وعدہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم اور آرمی چیف کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے لگیں، جس کی بدولت ورلڈ بینک کا پاکستان کو 20ارب ڈالر دینے کا وعدہ، ورلڈ بینک 20 ارب ڈالر کا تقریباً تین چوتھائی حصہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی

بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی، موٹرویز اور ٹرین شیڈول متاثر

ویب ڈیسک: ملک بھر کے بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے، خیبر پختونخوا سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں برف باری کی وجہ سے پارہ منفی 12 تک گر گیا، جبکہ دوسری طرف دھند کے باعث موٹرویز مزید پڑھیں

صیہونیوں کی بےگھر فلسطینیوں کے خیموں

صیہونیوں کی بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر یلغار، 61فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں ہر گزرتے لمحے کیساتھ فلسطینیوں پر حملوں میں جہاں ایک طرف شدت آ رہی ہے وہیں اسرائیلی افواج کی جانب سے حملوں کے نت نئے حربے بھی آزمائے جا رہے ہیں، شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

مزید 25گاڑیاں پارا چنار پہنچ گئیں

اشیائے ضروریہ پر مشتمل مزید 25گاڑیاں پارا چنار پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: اشیائے ضروریہ پر مشتمل مزید 25گاڑیاں پارا چنار پہنچ گئیں، امدادی اشیاء کا قافلہ گزشتہ روز ٹل سے روانہ ہوا تھا، اشیائے ضروریہ میں سبزیوں سمیت آٹا، چینی، چکن اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں۔ تاجروں کے مال مزید پڑھیں

اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمینوں

اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ اور آبادکاری چھوڑنا ہوگی، بلنکن

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ اور آبادکاری چھوڑنا ہوگی، غزہ پٹی کی المناک صورتحال نے نفرت اور اشتعال مزید پڑھیں

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں جھڑپیں جاری ہیں، اس دوران 120 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دریائے نیل کے دوسرے کنارے کی طرف سے گولہ باری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان میں سوڈانی فوج مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کی فوجی

پاکستان اور بنگلہ دیش کی فوجی قیادت کاتعلقات مضبوط بنانےکا عزم

ویب ڈیسک: بنگلا دیش کی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا، اور اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں، اس دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فوجی قیادت نے مزید پڑھیں

کانوائے پاراچنار پہنچ گیا

کرم، تاجروں کے مال پر مشتمل کانوائے پاراچنار پہنچ گیا

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے عوام کیلئے خوشخبری، تاجروں کے مال پر مشتمل کانوائے پاراچنار پہنچ گیا، عوام کا جم غفیر سودا لینے امڈ آیا۔ تفصیلات کے مطابق تاجروں کے مال پر مشتمل کانوائے پاراچنار پہنچ گیا، اس موقع پر مزید پڑھیں

ہم سب کو بلاتفریق دہشت گردی

ہم سب کو بلاتفریق دہشت گردی کیخلاف یکجا کھڑاہوناہوگا، آرمی چیف

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پشاور میں سیاسی قائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو بلاتفریق دہشت گردی کیخلاف یکجا کھڑا ہونا ہوگا، انہوں نے کہا کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف مزید پڑھیں

9 مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس

9 مئی کو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس جاناسکیورٹی کی ناکامی ہے:سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

8دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر اور ٹانک میں فورسز کی کارروائیاں ،8دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر اور ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاںکرتے ہوئے 8دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 12،13 جنوری کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ مزید پڑھیں

بنکرز مسماری کیلئے

کرم میں مورچوں کی مسماری ،آج مزید10بنکرز ختم کئے جائیں گے

ویب ڈیسک: ضلع کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل جاری، آج مزید 10بنکرز ختم کئے جائیں گے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آپریشن کے دوران چار مورچوں کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، جبکہ آج کی کارروائی مزید پڑھیں

کرم میں تمام سٹیک ہولڈرز

امیدہےکرم میں تمام سٹیک ہولڈرز مل کرقیام امن یقینی بنائیں گےوزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے کرم میں تمام سٹیک ہولڈرز مل کر قیام امن یقینی بنائیں گے۔ وفاقی کابینہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

ائیر ایمبولینس سروس شروع نہ ہوسکی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اعلان کے باوجود ائیر ایمبولینس سروس شروع نہ ہوسکی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے اعلان کے باوجود ائیر ایمبولینس سروس شروع نہ ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں ائیر ایمبولینس منصوبے کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں رقم مختص کی گئی تھی لیکن کرم مزید پڑھیں