ویب ڈیسک(اسلام آباد):قومی اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور- شراکت داری محدود ذمہ داری ترمیمی بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور، قومی اسمبلی ، کمپنیات بل 2020 بھی کثرت رائے سے منظور،نشہ آوراشیاکی روک تھام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(چمن): چمن پاک افغان بارڈر پر دو طرفہ ٹریڈ بحال کر دیا گیا ، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا چمن بارڈر آج دوبارہ دو طرفہ ٹریڈ کیلئے بحال کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(راولپنڈی): آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس ، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال- ایل او سی ، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر تبادلہ خیال،کانفرنس میں افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): ذرائع کے مطابق بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کی تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے۔
ویب ڈیسک (پشاور): وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور جھگڑا نے کہا خیبرپختونخوا میں کورونا وباء تیزی سے ختم ہو رہی ہے، آج صوبے میں مارچ کے بعد پہلی دفعہ کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ صوبے میں اس وقت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور): خیبرپختونخوا سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل آج سے دوبارہ شروع ہوگیا- پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ترجمان قیصر آفریدی نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافے کے ساتھ صحت یاب افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ ساٹھ ہزار سات سو چونسٹھ ہوگئی ہے ۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کاافتتاح کرلیا ہے، جس کے دوران ملک بھرمیں ایک دن میں تقریباً 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنےکی سہولت ایک سال کے لیے تھی جس کی تجدید ہوسکتی تھی۔ ترجمان وزارت خزانہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری ریٹنگ برقرار رکھی ہے۔ موڈیز نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سال 2021 میں پاکستان کی معاشی پیداوارمثبت رہےگی۔موڈیز نے یہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):عدالت عظمیٰ نے چیئرمین کے اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے اختیار پر معاونت کیلئے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور نیب کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ چاہتے ہیں کہ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: (اسلام آباد): پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نےآج دلائل مکمل ہونے پرآصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان آج لاہورکا دورہ کر ر ہے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب اور ممبران اسمبلی وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاسنگ و تعمیرات کے اجلاس اور صوبہ پنجاب کے تعلیمی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ 7 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 42 واں اجلاس آج ہوگا ، وزیراعظم کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 8 ماہ بعد طلب کیا گیا ، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(آزاد کشمیر):وزیر اعظم عمران خان کاآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس سے خطاب ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی یافتہ ملک بننے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے.جو صلاحیتیں پاکستانی قوم میں ہیں وہ کسی اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):آج ملک بھرمیں یوم استحصال منایا جارہاہے جس کامقصدبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں فوجی محاصرے کاایک سال مکمل ہونے پرمظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرناہے۔ گزشتہ سال پانچ اگست کونریندرمودی کی حکومت نے بھارت کے غیرقانونی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم کے زیر صدارت تقریب ، پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کشمیرپاکستان کا حصہ بنے گا، یہ نقشہ پہلا قدم ہے، تمام کشمیر ی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی محاذ آرائی روکنے کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں۔ وزیردفاع پرویز خٹک اور قومی سلامتی کے معاون خصوصی معید مزید پڑھیں