ویب ڈیسک (اسلام اباد):پاکستان اورترکی نے باہمی دلچسپی کے تمام معاملات پرقریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیاہے۔وزیراعظم عمران خان اورترکی کے صدررجب طیب اردوان کے درمیان یہ اتفاق رائے ٹیلیفون پرگفتگومیں ہوا۔دونوں رہنمائوں نے متعدداہم امورپربھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں عیدالاضحی آج ملک کے تمام شہروں، قصبوں اور دیہات میں مذہبی جوش و جذبےکے ساتھ منائی جارہی ہے۔ آج دن کا آغاز مساجد میں امت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت این سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاروں نے حکومتی تعاون کو حوصلہ افزاء قرار دیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد): چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے او ر ملک بھر میں اب تک دولاکھ47 ہزار 177 مریض اس مرض سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مسجد نمرہ سے خطبہ حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسجد نمرہ سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے بے شمار نعمتیں عطا کیں۔تقوی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ وہ مسجد نمرہ میں خطبہ سنیں گے اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ عازمین حج عرفات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (دیر):دیر بالاچیراگلٸ میں جاٸیداد کے تنازعہ پر خون ریلیز تصادم دس افراد جاں بحق ہووئے ہے ایک فریق سے 9 اور دوسرے فریق سے 1 شحص جاں بحق ہوا ہے,تصادم میں دو افراد زخمی بھی ہو ئے ہیں، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ خیبرپختونخواہ سے متعلقہ ایشوز خصوصاً توانائی کے شعبے سے متعلقہ معاملات اور انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی عمل کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ اجلاس اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،مشیر احتساب شہزاداکبراورملیکہ بخاری کی نیوزبریفنگ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اپنے مفادات عزیز ہیں اور چودہ سال کی کارستانیوں پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ارکان کو مشترکہ سیشن میں شرکت یقینی بنانےکی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامی طور پر طلب کیا جا رہا ہے۔ مشترکہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): معاون خصوصی صحت ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے الگ الگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے استعفوں کے بارے میں آگاہ کیا. تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تانیہ ایدروس مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں در وبدل کا فیصلہ پندرہ روز بعد کرےگی. اوگرا کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے فی لیٹر کمی ہونا تھی، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے واضح رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے حج کو ایک ہزار افراد تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ہر سال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ختم، اجلاس میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئےکمیشن قائم کرنےکی منظوری،پی آئی اےکےچارٹرلائسنس اورایریل ورک کی تجدیدکی منظوری. وفاقی کابینہ کومعاشی اعشاریوں سےمتعلق بریفنگ،ادارہ جاتی اصلاحات سےمتعلق پیشرفت رپورٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (لاہور): اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کیخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری، نیب کے مطابق حمزہ شہبازکیخلاف آمدن سےزائداثاثوں کاریفرنس دائرکرنےکی منظوری،سلمان شہبازکیخلاف بھی کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری. ایل این جی کیس،شاہدخاقان،مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس کی منظوری، رہنما(ن)لیگ شاہدخاقان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (لاہور): رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرزنےنوازشریف کوکوروناکےباعث گھرسےنکلنےسےروک دیا،نوازشریف پلیٹ لیٹس،شوگر،دل،گردے،بلڈپریشرکےمریض ہیں،نوازشریف کاکوروناکےدوران باہرنکلناجان لیواثابت ہوسکتاہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کومحتاط رہنےکی ضرورت ہے،نوازشریف کوطبی ماہرین سےمسلسل رابطےمیں رہنےکی ہدایت، لندن میں ڈاکٹرزنوازشریف کی صحت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ھوگا. ایجنڈے میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام بھی شامل کیا گیا ہے،تحقیقات کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گندم اور چینی کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، سینیٹر سید شبلی فراز، مشیر ان ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، معاون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہوئی ہے.تین دن کے دوران پاکستان میں کورونا سے انتہائی کم ہلاکتیں ہوئیں.کورونا مزید پڑھیں