اسلحے کی مارکیٹ

افغانستان امریکی اور نیٹو اسلحے کی بڑی مارکیٹ جبکہ طالبان ڈیلر بن گئے

ویب ڈیسک: امریکا کا افغانستان میں چھوڑا جانے والا اسلحہ امریکا کے ہی اتحادیوں کے خلاف افغانستان کے دور افتادہ علاقوں میں استعمال ہو رہا ہے۔ جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسلحہ مارکیٹیں دیکھنے میں آرہی ہیں جہاں طالبان امریکی مزید پڑھیں

انسانی اسمگلرز گرفتار

یونان کشتی حادثہ: متاثرین کی نشاندہی پر مزید 6 انسانی اسمگلرز گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے متاثرین کی نشاندہی پر لوگوں کو غیر قانونی طورپر بیرون ملک بھیجنے والے مزید 6 ایجنٹ گرفتار کر لیے۔ ویب ڈیسک: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات مزید پڑھیں

کارل سکو

90 فیصد افغانی مناسب خوراک پیدا کرنے سے قاصر ہیں، کارل سکو

روم (ویب ڈیسک) ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایگزیکٹو نائب صدر کارل سکو کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دس میں سے نو خاندان اپنے لیے مناسب خوراک تلاش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے جبکہ انہوں نے افغانستان میں امداد کی مزید پڑھیں

اوشین گیٹ

اوشین گیٹ نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کر دیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے والی کمپنی اوشین گیٹ نے اپنی تمام تر سرگرمیاں معطل کر دیں، ذرائع کے مطابق بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے کے سفر کے دوران پھٹ مزید پڑھیں

افغانستان پابندیاں

امریکہ کو افغانستان پر لگی یکطرفہ پابندیاں ہٹانی چاہئیں، چین

(ویب ڈیسک) چین کا افغانستان پر لگی پابندیاں فوری ہٹانے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان بینک کے چوری شدہ اثاثے افغانوں کو واپس کرے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ زہریلی گیس

زہریلی گیس کے اخراج سے جنوبی افریقہ میں 16 افراد ہلاک

جوہانسبرگ(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے مشرقی علاقے بوکسبرگ کی ایک بستی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایمرجنسی سروس کے اہلکاروں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کنگ چارلس سکاٹ لینڈ تاج پوشی

کنگ چارلس کی سکاٹ لینڈ میں تاج پوشی تقریب، شاہی نوادرات پیش

ایڈنبرگ(ویب ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا کی تاج پوشی کا جشن منایا گیا۔ اس دوران کنگ چارلس کو سکاٹ لینڈ کا تاج اور دیگر شاہی نوادرات، عصا اور تلوار پیش مزید پڑھیں

بیوٹی پارلرز پر پابندی

بیوٹی پارلرز پر پابندی افغان خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: افغانستان میں اقوام متحدہ مشن نے طالبان کی بیوٹی پارلرز پر پابندی کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو خواتین کے حقوق پر نیا کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے طالبان سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے مزید پڑھیں

فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی

آزادی اظہار کے دعوے ٹھس، فرانس میں سوشل میڈیا پر پابندی کا عندیہ

ویب ڈیسک: آزادی اظہار کے چیمپیئن بننے والے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر پابندی کا عندیہ دیدیا ہے جس پر ان مزید پڑھیں

نیٹو روس کے خلاف

نیٹو نے روس کے خلاف نئے فوجی منصوبے پر کام شروع کر دیا

ویب ڈیسک: مغربی ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو نے روس کے خلاف اپنے نئے فوجی منصوبے تیار کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیٹو ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فوجی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل راب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ

آئی ایم ایف معاہدہ سودمند، پاکستان کو اپنی آمدنی بڑھانا ہوگی، موڈیز

نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا بھر کے ممالک اوران کے اداروں کی معیشت کی درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کا نیا طے ہونے والا معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بمباری

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے پر بمباری، 5 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر جنین پر حملوں میں شہید ہونےوالوں کی تعداد 5 ہوگئی، اسرائیلی فوج کی جانب سے حملوں میں 20 شہری شدید زخمی ہوچکے ہیں۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بھارتی ادویات

امریکہ نے بھارتی ادویات میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر دی

ویب ڈیسک: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھارتی دواساز کمپنی میں سنگین بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دواساز کمپنی کے پلانٹ میں صفائی اور اسٹوریج کنٹرول میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی مزید پڑھیں