چین اوربھارت کے درمیان پھرکشیدگی،سرحدپراضافی فوج تعینات

ویب ڈیسک :بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی جاری ہے اور چین نے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ بھی کردیا ہے۔بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جمعرات کے روز بتایا کہ ریاست اروناچل پردیش کے قریب مزید پڑھیں

خواتین کی تعلیم پرپابندی کاردعمل،آسٹریلیاافغانستان کرکٹ سیریزمنسوخ

ویب ڈیسک :آسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین کے حقوق کے خلاف کیے گئے اقدامات کو جواز بناتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں افغانستان کے خلاف آئندہ ہونے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز سے دستبردار ہونے کا اعلان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیر اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح پر وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف، یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر دورہ کر رہے مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں سیلاب

کیلی فورنیا میں بارشوں سے سیلاب سے تباہی، 17 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارشوں سے سیلابی پیدا کردی، مختلف واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں گزشتہ ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی بارشوں کے باعث شدید سردی اور مزید پڑھیں

سعودی عرب کاپاکستان کیلئے15ارب ڈالرکاپیکج،ڈونرزکاشفافیت اوراصلاحات پرزور

ویب ڈیسک :سعودی ولی عہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری

سعودی عرب کا پاکستان میں10 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری پر غور

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری پر غور شروع کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا پلان پیش کردیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم نےجنیوا میں بین الاقوامی موسمیاتی کانفرنس برائے پاکستان میں سیلاب متاثرین اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کا پلان پیش کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے پیش کردہ پلان کے مطابق پاکستان کو متاثرہ علاقوں کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں آرمی چیف سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، دونوں لیڈرشپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا، سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

افغانستان میں پابندیوں سے متاثرہ پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پرآگئیں

ویب ڈیسک :افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کی وجہ سے متاثر ہونے والی پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پرآگئی۔ افغان تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم پاکستانی طالبات کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اچانک سے خواتین کو کہا گیا مزید پڑھیں

بھارت مسلمانوں کی بیدخلی

بھارت، مسلمانوں کی بیدخلی ،ہزاروں گھر مسمار کرنے سے روکنے کاحکم

ویب ڈیسک :بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حکومت کو 4 ہزار سے زائد گھروں کو مسمار کرنے اور وہاں مقیم 50 ہزار سے زائد مکینوں کو بے دخل کرنے سے عارضی طور پر روک دیا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے 8 داعش دہشت گرد مار دیئے،افغانستان

ویب ڈیسک :افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر مسلم ممالک کا شدید احتجاج

ویب ڈیسک :مسجد اقصیٰ کے حالیہ تنازعہ پرآج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو سکتا ہے۔ ایک اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کے تنازع پرمتحدہ عرب امارات اور چین نے اجلاس طلب مزید پڑھیں