ایران میں سفارت خانے پر فائرنگ

ایران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر فائرنگ،سیکورٹی چیف ہلاک

ویب ڈیسک : ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی س

افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران ڈیڑھ سو ہلاکتیں

ویب ڈیسک :افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں موسم میں درجۂ حرارت منفی 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا اور مزید پڑھیں

غذائی عدم تحفظ

پاکستان میں 60لاکھ افرادکوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے ،عالمی بینک

ویب ڈیسک :عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مون سون کے دوران شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں 60 لاکھ افراد کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

گائے کے گوبر سے بنے گھر

گائے کے گوبر سے بنے گھر جوہری حملے سے متاثر نہیں ہوں گے،بھارتی عدالت

ویب ڈیسک :بھارتی ریاست گجرات کی عدالت نے گائے ذبح کرنے کے حوالے سے مضحکہ خیز فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا میں گائے ذبح کرنا بند کر دیا جائے تو سارے مسائل حل ہو جائیں۔بھارتی خبر رساں مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرمسلم دنیا کاشدید احتجاج

ویب ڈیسک:سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر مسلم دنیا نے شدید احتجاج کیا ہے، دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے مزید پڑھیں

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا،7مساجد پر جرمانہ

ویب ڈیسک :بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

روس سے پٹرول درآمد

پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر کسٹم کمپائونڈ میں پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت طورخم کسٹم ک

تجارت میں بہتری،پھنسی گاڑیوں کی کلیئرنس پر پاک افغان اتفاق

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر کسٹم کمپائونڈ میں پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت طورخم کسٹم کے ایڈیشنل کلکٹر رضوان نے کی جبکہ دیگر حکام میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانزٹ مزید پڑھیں

راناثنااللہ لندن روانہ

وزیرداخلہ راناثنااللہ نجی دورےپرلندن روانہ، نوازشریف سےملاقات طے

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نجی دورے پر آج دوپہر اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیرداخلہ راناثنااللہ لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ رانا ثناءاللہ مزید پڑھیں

یوکرائن ہیلی کاپٹرحادثے

یوکرائن کےوزیر داخلہ سمیت16 افراد ہیلی کاپٹرحادثے میں ہلاک

ویب ڈیسک: یوکرائن کے دارلحکومت کیو کے علاقے براوری برووری ہیلی کاپٹر رہائشی عمارت سے ٹکرایا گیا، حادثے میں یوکرینی وزیر داخلہ اور ڈپٹی سمیت 16افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرین پولیس کا کہنا ہے ایک ہیلی کاپٹر برووری قصبے میں ایک مزید پڑھیں