پاکستان کو اسلحہ فراہمی

پاکستان کو اسلحہ فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا

ویب ڈیسک: امریکا نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو دہشتگردی مزید پڑھیں

ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم مقرر

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ ویب ڈیسک: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب کار بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مسجد کے قریب مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن، شہبازشریف ملاقات،امریکا کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات، امریکی صدر کا سیلاب زدگان کی امداد کے عزم کا اظہار ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا

کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ویب ڈسیک: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد کے باہر زور دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا وزیر محمد اکبر خان مسجد کے باہر ہوا جب نمازی جمعہ کی مزید پڑھیں

نائیجیریا میں سیلاب سے 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے

ویب ڈیسک: نائیجیریا ایک سال سے بدترین سیلاب سے نبرد آزما ہے جس میں اب تک 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ نائیجیریا کی 36 میں سے 27 ریاستوں مزید پڑھیں

ہمیں امداد یا بھیک نہیں، عالمی برادری سے انصاف چاہیے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث تاریخ کی بدترین تباہی ہوئی، ہمیں امداد یا بھیک نہیں، عالمی برادری سے انصاف چاہیے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا فرانسیسی ٹیلی ویژن کو انٹرویو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور فرانسیسی صدر کے درمیان خوشگوار موڈ میں ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہازشریف اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، دوطرفہ تعلقات، ماحولیاتی تبدیلی، علاقائی و بین الاقوامی معاملات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیا کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، مزید پڑھیں

تاجکستان، کرغزستان سرحدی تنازع، ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی

ویب ڈیسک: وسطی ایشیائی ممالک تاجکستان اور کرغزستان کی افواج کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اموات کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے ساتھ تازہ ترین سرحدی جھڑپوں میں اس کے 35 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کا فیصلہ

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد کا فیصلہ کیا ہے، آئی ایم ایف عالمی برادی سے مل کر پاکستان کی مدد کرے گا۔ نمائندہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد ایک سال بڑھا دی

ویب ڈیسک: سعودی عرب نے مشکل وقت میں پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سنادی، سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کیلئے اپنے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی معیاد میں ایک سال کی توسیع کردی ۔ سٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

صدر پوتن م

صدر پوتن مستعفی ہوجائیں، روسی منتخب عہدیداروں کا مطالبہ

ویب ڈسیک: ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ کے درجنوں مقامی منتخب عہدیداروں نے صدر ولادیمیر پوتن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ روسی صدر کے مستعفی ہونے کا مطالبہ اس ہفتے کے آخر میں ہونے والے مقامی اور علاقائی انتخابات مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج میں چھڑپیں، 105 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے سرحدی علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں اب تک تقریبا ً100 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آرمینیا اور آدر بائیجان کے درمیان گزشتہ شب تازہ چھڑپوں میں درجنوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پرازبکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمر قند پہنچ گئے۔ سمر قند پہنچنے پر وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمرقند میں خضر کمپلیکس کا دورہ کیا اور ازبکستان کے بانی مزید پڑھیں

مسعوداظہرافغانستان میں نہیں،افغان طالبان

کابل(مشرق رپورٹ)فغان حکومت نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی افغانستان میں موجودگی سے انکار کردیا۔کچھ روزقبل پاکستان نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری کیلئے افغانستان کو خط لکھا تھا۔پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک: یوکرین نے روس کے حملے کے ابتدائی دنوں میں قبضے میں لیے گئے قصبوں پر دوبارہ کنڑول سنبھال لیا، یوکرین نے مغربی ممالک سے پیش قدمی کے لیے مزید ہتھیار بھیجنے کی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل سے ملاقات

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آَی( کے چیئرمین عمران خان نے امریکی کی سابق سفارت کار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ رابن رافیل کو مزید پڑھیں