کابل پاکستان سفارتکار پرحملے

کابل میں پاکستان سفارتکار پرحملے کاملزم گرفتار

افغان حکام کےمطابق حملہ آور ترکمان یا ازبک لگ رہاتھااورقریب ایک عمارت میں آٹھویں منزل پر ایک کمرے میں مقیم تھا۔ اس نے داخلی دروازے اور فرش کے تین کمروں میں ایک ہی منزل پرآئی ای ڈیزبچھارکھی تھیں۔ جب سیکورٹی مزید پڑھیں

پاکستانی قونصل خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

ویب ڈیسک :افغانستان کے شہر قندھار میں پاکستان کے قونصل خانے کا ٹویٹر اکانٹ ہیک کر لیا گیا جو بعد ازاں بحال بھی ہوگیارپورٹس کے مطابق قندھار میں پاکستان کے قونصل جنرل طارق علی نے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتخانے فائرنگ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر فائرنگ کی اقوام متحدہ بے مذمت کر دی

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے اور ناظم الامور کو نشانہ بنانے کے حملے کی مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو افغان ہم منصب کا رابطہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے افغان ہم منصب کا رابطہ، سفارتی عملے کی مکمل حفاظت کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے بعد مولوی امیر متقی کا بلاول بھٹو کو فون کرکے سفارتی عملے کی مکمل حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق افغانستان کے دار الحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں مزید پڑھیں

کورونا وبا مذہبی منافرت بھارت

کورونا وبا کے دوران مذہبی منافرت پھیلانے میں بھارت نمبر ون

ویب ڈیسک :امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 2020ء میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران مذہبی بنیادوں پر سب سے زیادہ منافرت بھارت میں دیکھی گئی۔ سوشل میڈیا پرکورونا جہاد جیسے ہیش ٹیگ استعمال کیے گئے۔پیو ریسرچ مزید پڑھیں

4 عالمی دہشتگرد

امریکا نے کالعدم تنظیموں کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

امریکا نے القاعدہ برصغیر اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کے 4 جنگجوؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ ویب ڈیسک: امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کالعدم القاعدہ برصغیر مزید پڑھیں

شیری رحمان کا نام

شیری رحمان کا نام دنیا کی 25 بااثر ترین خواتین کی فہرست میں شامل

فائنانشل ٹائیمز کی جانب سے جاری دنیا کی سب سے بااثر خواتین کی فہرست میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا نام 25 بااثر ترین خواتین میں شامل کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانشل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید، تعداد 6 ہوگئی

ویب ڈیسک :مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا، کل سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھ ہوگئی۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

ہفتے میں 4روز کام تجربہ کامیاب

ہفتے میں 4 روز کام کا پہلا تجربہ کامیاب،33 کمپنیوں کے 5دن کام سے انکار

ویب ڈیسک :4 روزہ کاروباری ہفتے کا بڑے پیمانے پر ہونے والا پہلا ٹرائل کامیاب ثابت ہوا اور اس میں شامل تمام کمپنیوں نے اس پر طویل عرصے تک عملدرآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئرلینڈ میں ہونے والا یہ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :پاکستان کی وفاقی کابینہ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر استعمال دو عمارتیں نیلام کرنے کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ کو بتایا گیا ہے امریکی حکومت نے ان عمارتوں کا سفارتی سٹیٹس ختم کر مزید پڑھیں

بھارت ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی

بھارت کل سے پہلی ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے گا

ویب ڈیسک :بھارت یکم دسمبر کو اپنی پہلی ریٹیل ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرا رہا ہے۔بھارتی مرکزی بینک کے مطابق یکم دسمبر کو ای روپیہ کے پائلٹ پروگرام کا آغاز ہوگا۔ابتدا میں اس پروگرام میں محدود افراد میں صارفین اور تاجروں مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ

دہشتگردی کیخلاف جنگ،تیونس کا پاکستان سے مدد لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پاکستان میں تیونس کے سفیر برہین الکامل نے پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ کو مثالی قرار دیتے ہوئے تیونس میں بدامنی کیخلاف پاکستان سے مدد لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ جس مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی

امریکا نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دےدیا

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 75 برس سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم رہے ہیں، مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کابل آمد

وزیرمملکت خارجہ حناربانی کھر کی وفد کے ہمراہ کابل آمد

ویب ڈیسک: پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ کابل ائیرپورٹ پرافغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے افسران بھی کابل ایئر پورٹ مزید پڑھیں

ایران حکومت مخالف مظاہروں

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کی عالمی تحقیقات کومستردکردیا

ویب ڈیسک:ایران نے حکومت مخالف مظاہروں پر مظالم کے الزامات عائد کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی نئی تشکیل کردہ غیر جانب دار کمیٹی کومسترد کر دیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نصیر کنانی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

حناربانی کھر کل افغانستان جائیں گی

وزیر مملکت خارجہ امور حناربانی کھر کل افغانستان جائیں گی

ویب ڈیسک: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حناربانی کھر کل افغانستان کا دورہ کریں گی، موجودہ حکومت کے کسی بھی وزیر کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر مملکت امور خارجہ حناربانی کھر کی قیادت مزید پڑھیں

ایران آیت اللہ علی خامنہ

ایران حکومت مخالف بیان پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی گرفتار

ویب ڈیسک: ایران حکومت مخالف بیانات پر ایران سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی اور انسانی حقوق مزید پڑھیں