جاپان کے سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ہلاک

ویب ڈیسک: جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوایبے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم جاپان پر قاتلانہ حملہ کیا گیاتھا جس میں وہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مزید پڑھیں

حج اکبر کی سعادت

وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنیوالے حجاج کو مبارکباد

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنیوالےعازمین سمیت پوری امت کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج مزید پڑھیں

بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن آج کنزرویٹو پارٹی سربراہ کے عہدے سے استعفی دیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے پارٹی لیڈرشپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج استعفی دینے کا مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم حکومت خطرہ میں

برطانوی وزیراعظم کی حکومت خطرہ میں ، دو اہم وزراء مستعفٰی

ویب ڈیسک :برطانیہ کے وزیر خزانہ اور صحت نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بورس جانسن کی وزارت عظمی کا خاتمہ ہوسکتا ہے کیونکہ جانسن نے اپنی انتظامیہ کی ساکھ کو خراب کرنے مزید پڑھیں

نوپورشرما

نوپورشرماکے ایک اورحامی کاسرتن سے جدا

مہاراشٹر( ویب ڈیسک)بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ نوپورشرماکی حمایت میں پوسٹ کرنے پر راجستھان میں ہندودرزی کی طرح ماراشٹرمیں ایک دوافروش کابھی سرتن سے جداکیا گیا ہے۔ انڈیا کی مرکزی وزارت داخلہ نے کہا مزید پڑھیں

نوپورشرما کومعافی مانگنے کاحکم

بھارتی سپریم کورٹ کا توہین آمیز بیان پر نوپورشرما کومعافی مانگنے کاحکم

ویب ڈیسک :بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتیا جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کو ملک میں افراتفری اور ہنگامہ آرائی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے پورے ملک سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 30 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 30 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں منگل کو آسمانی بجلی گرنے مزید پڑھیں

دی اکانومسٹ

بدترین قحط اورہولناک بغاوتیں دستک دے رہی ہیں،دی اکانومسٹ

پشاور (مشرق پورٹ ))برطانیہ سے شائع ہونے والے معروف جریدے دی اکانومسٹ نے دنیا میں بدترین قحط اور ہولناک بغاوتوں کے خطرے سے خبردار کردیا، دی اکانومسٹ نے اپنی تازہ ترین اشاعت کے سرورق پر عالمی سطح پرغذائی بحران کے مزید پڑھیں

گوانتا ناموبے جیل

افغان شہری 15سال بعد گوانتا ناموبے جیل سے رہا

واشنگٹن(مشرق رپورٹ)کیوبا میں گوانتا ناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید آخری افغان قیدیوں میں سے ایک کو واشنگٹن کےساتھ مذاکرات کر کے 15سال بعد رہا کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند برسوں کے دوران زیادہ تر قیدیوں مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کابل میں کیمپس قائم کرے گی

پشاور(مشرق نیوز)خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاورنے افغان دارلحکومت کابل میں آف شور کیمپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔کے ایم یو کو کابل میں کیمپس کھولنے کی دعوت افغانستان کی حکومت کی جانب سے دی گئی ہے۔ یہ دعوت کے ایم یوپشاور مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ پکتیا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، مزید 5 افراد جاں حق

ویب ڈیسک: افغانستان کے صوبے پکتیا کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے مزید 5 افراد جاں بحق 11 زخمی ہو گئے۔پکتیا اور خوست میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 1100 ہو گئی۔ بدھ کے روز آنے والے زلزلے نے مزید پڑھیں