شہبازشریف چینی صدر ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی صدر سے ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کی چین کےصدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی ، سی پیک سمیت کثیر الجہتی تعاون بڑھانے اور سٹریٹجک پارٹنر شپ مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود مزید پڑھیں

الزامات بے بنیاد،عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکہ

ویب ڈیسک :امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعوی ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعوی کے سوال مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا چین کا پہلا دورہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں، وزارت عظمیٰ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں ہیلووین کے تہوار میں بھگدڑ مچ گئی، 151 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں ہیلووین کے تہوار کے دوران ایک تنگ گلی میں بھگدڑ مچنے سے 151 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات بھگدڑ کے دوران مزید پڑھیں

جرمنی تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ کو قانونی حیثیت دینے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

جرمنی تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ کو قانونی حیثیت دینے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

ویب ڈیسک:جرمنی نے بھنگ کو قانونی حیثیت دینے سے متعلق منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ جرمنی ممکنہ طور پر یورپ کا پہلا ملک بن جائے گا جس نے تفریحی مقاصد کے لیے بھنگ کے پودوں سے نفسیاتی منشیات کے استعمال مزید پڑھیں

روس تجارتی سیٹلائٹس دھمکی

روس کی امریکہ اور مغرب کو تجارتی سیٹلائٹس گرانے کی دھمکی

ویب ڈیسک: روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ میں کوئی واسطہ رکھا تو وہ اپنے تجارتی سیٹلائٹس سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار مزید پڑھیں

ایلون مسک نے 44 بلین ڈالر میں ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

ایلون مسک نے 44 بلین ڈالر میں ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک: ایلون مسک باضابطہ طور پر ٹویٹر کے مالک بن گئے ہیں۔ سابق سی ای او، اگروال، چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل، اور فرم کی اعلیٰ قانونی اور پالیسی ایگزیکٹو، وجے گڈے ٹویٹر سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ ایلون مزید پڑھیں

یومِ سیاہ کشمیر

صدر، وزیراعظم، وزیرخارجہ کا یومِ سیاہ کشمیر پر پیغام

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہبازشریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کی آزادی کے لئے ا ن کی منصفانہ جدوجہد میں پوری پاکستانی قوم کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کیاہے یوم سیاہ پراپنے پیغام میں مزید پڑھیں

کشمیر کی تاریخ یوم سیاہ

کشمیر پر بھارتی مظالم کے 75 سال، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے کے 74 سال مکمل ہونے پر کنٹرول لائن ایل او سی کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔کشمیری حریت رہنماوں نے مقبوضہ وادی میں مزید پڑھیں

ارشدشریف قتل کیس

ارشدشریف قتل کیس، اعلیٰ سطح تحققیاتی ٹیم کا فوری کینیا جانے کافیصلہ

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطحی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم ایف آئی اے اور آئی بی کے ایک ایک مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں سمندری طوفان

بنگلا دیش میں سمندری طوفان سترنگ میں تباہی، 16 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بنگلا دیش میں سمندری طوفان سترنگ نے تباہی مچا دی ، مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بنگلا دیش میں موسلادھار بارشوں اور سمندری طوفان نے ملک کے بیشتر حصوں کو اپنے لپیٹ میں لے مزید پڑھیں