ایران ایٹمی ہتھیار

ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے،. وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور یہ بلاشبہ امریکہ کے لیے پریشان کن بات ہے۔ امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارت کی ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ

آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سڈنی:آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ردرفورڈ ویسٹرن آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے پہلے کرکٹر تھے جنہیں آسڑیلیا کی جانب سے ٹیسٹ کیپ ملی تھی، ردر فورڈ نے آسڑیلیا کی جانب مزید پڑھیں

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما نے اپنے کوچ سے معاہدہ ختم کردیا

لندن :برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکانو نے اپنے کوچ ٹوربین بیلٹز کیساتھ معاہدہ ختم کردیا ہے ، یاد رہے کہ کوچ ٹوربین بیلٹز کو ایما نے پانچ ماہ قبل ہی کوچ مقرر کیا تھا، انیس سالہ ایما کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جموں کشمیر میںمین اسٹریم سیاسی جماعتوں کو بلڈوز کیا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر: سری نگر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مسلم اقلیتی فرقے کے گھروں اور روزگار کو برباد کیا جا رہا ہے، جبکہ ہمارے مزید پڑھیں

ٹینس کھلاڑی آئیگا سویٹیک کی جیت کا تسلسل برقرار

سٹٹگارٹ :عالمی نمبر ون خاتون ٹینس کھلاڑی پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے اپنی جیت کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے سٹٹگارٹ اوپن کے سیمی فائنل میں روس کی کھلاڑی لیوڈمیلا سمسونووا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

یوکرین پر حملہ روسی جارحیت کا نقطہ آغاز ہے، ولودیمیر زیلنسکی

کیف:روس کی جانب سے یوکرینی شہروں پر حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے،یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک روسی جنرل کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر روس یوکرین میں اپنا ہدف حاصل کرنے میں مزید پڑھیں

راکٹ حملوں کو جواز بنا کرقابض اسرائیلی فورسز نے غزہ کی گزرگاہ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے شعبے کوآرڈینیٹر آف گورنمنٹ ایکٹیوٹیز ان دی ٹیریٹریز نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات غزہ کی پٹی سے اسرائیلی سرزمین کی طرف داغے گئے راکٹوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ اتوار مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے سعودی عرب کی جانب سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

اطلاعات کے مطابق جمعرات کو سعودی سفارتخانے میں کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی حکام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیا گیا جو کہ سعودی سفیر مزید پڑھیں

فرانس کی صدارتی انتخابی مُہم میں حجاب پر سیاست

فرانس میں مسلم مخالف جذباتی کی عکاسی گاہے بگاہے خبروں میں تو نظر آجاتی تھی میں مگر اب صدارتی مُہم میں بھی مسلم خواتین کے حجاب اور مسلم مہاجرین کو شہریت دینے پر سیاست کی جارہی ہے۔ فرانسیسی صدر ایموئیل مزید پڑھیں

تائیوان کا جدید میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی کی تیاری میں تیزی کا فیصلہ

مُلکی ہتھیار بنانے والے فوجی ادارے کے مطابق تائیوان ایسے میزائل بنا رہا ہے جو دشمن کی ائیر بیسز پر حملے کرنے کے ساتھ ساتھ کروز میزائل شکن صلاحیتوں کے حامل ہوں گے، جبکہ ایسے ڈرون بھی تیارکئے جارہے ہیں مزید پڑھیں

افغانستان کے تین شہروں میں دھماکے، 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

افغانستان کے تین شہروں کابل، مزار شریف اور قندوز میں ہونے والے تین دھماکوں میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زائد زخمی ہوگئے۔ مزارشریف کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 58 زخمی مزید پڑھیں

روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

روس نے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل(Sarmat) کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا پہلا کامیاب مزید پڑھیں

سانحہ میہڑ :وزیر اعلیٰ سندھ کا مرنے والوں کے لواحقین کیلئے 5،5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

دادوکی تحصیل میہڑ کے گوٹھ فیض محمد کے متاثرین کی مدد کے لیے دیر سے ہی لیکن انتظامیہ اب مکمل طور پر حرکت میں آگئی۔ میہڑ کے گوٹھ فیض محمد چانڈیوکی فضا سوگوار9 بچوں کی موت کا غم اور بے مزید پڑھیں

قبلہ اول کی بے حرمتی پر احتجاج کرنے والی 17سالہ لڑکی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شہید

اسرائیلی فوج نے قبلہ اول کی بے حرمتی پر احتجاج کرنے والی 17سالہ لڑکی کوفائرنگ کرکے شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے حال ہی میں فلسطینی دیہاتوں کے اندر بھی بار بار چھاپے مارے ہیں جس کے مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس الہان عمر آج اسلام آباد پہنچیں گی

پہلی صومالی نژاد امریکی رکن پارلیمان الہان عمر آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق الہان عمر پاکستان کی اعلی قیادت سے ملیں گی اور آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گی۔ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

کیف: روسی فوج نے یوکرین میں لڑنے والے دو برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا، زیر حراست برطانوی جنگجوئوں کو روسی ٹی وی پر پیش کیا گیا۔برطانوی جنگجوئوں نے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی کہ ان مزید پڑھیں