غزہ جنگ، فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے فیفا سے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کو اس معاملے پر انتہائی سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑ مزید پڑھیں

ہتھیاروں کا حصول، اسرائیلی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ کا امکان

ویب ڈیسک: غزہ میں تباہی مچاتے مچاتے مزید اسلحہ کے حصول کیلئے اسرائیلی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے اور جدید امریکی اسلحہ کی ڈیمانڈ لئے اسرائیلی وزیر دفاع مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری، ایک ہی فلسطینی خاندان کے 10 افراد شہید

ویب ڈیسک: غزہ کے رہائیشی عمارت پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک ہی فلسطینی خاندان کے 10 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق غزہ کی پٹی میں خصوصی طور پر وسطی اور شمالی علاقوں میں اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکہ

رفح پر اسرائیل کا کوئی بڑا زمینی حملہ غلطی ہوگی،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں مزید خرابی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے جنوبی قصبے رفح پر اسرائیل کا کوئی بڑا زمینی حملہ غلطی اور حماس کو شکست مزید پڑھیں

نئی پابندیاں عائد

ایران کا جوہری پروگرام سپورٹ کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد

ویب ڈیسک: امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل،جوہری اور دفاعی پروگرام سپورٹ کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کردیں ۔ امریکی محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران، ترکی، عمان اور جرمنی میں قائم ہیں مزید پڑھیں

اروند کیجریوال گرفتار

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

ویب ڈیسک: نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے شراب پالیسی کیس میں گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما آتشی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

یورپی یونین غزہ اور یوکرین پردہرے معیار سے گریز کرے،اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غزہ اور یوکرین کے حوالے سے دہرے معیار سے گریز کرے۔ برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس مزید پڑھیں

گالف کار

مسجد الحرام میں بزرگ اور بیمار زائرین کیلئے گالف کار کی سہولت فراہم

ویب ڈیسک: سعودی حکومت کی جانب سے مسجد الحرام میں بزرگ اور بیمار زائرین کی آسانی کے لیے گالف کار کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گالف کار کی سہولت رواں سال 11مارچ سے رمضان المبارک مزید پڑھیں

تجارتی حجم میں اضافہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 37فیصد کا مزید پڑھیں

ہم پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں، ڈونلڈ لو

ویب ڈیسک: امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان میں انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر سماعت کی۔ اس دوران امریکہ کے معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو بھی پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی، امریکہ نے قرارداد سلامتی کونسل میں جمع کرا دی

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئَے امریکہ نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرا دی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی قرارداد میں فوری طور پر مزید پڑھیں

اسرائیل کو غزہ میں مزید امداد کی اجازت دینی چاہیے، برطانوی وزیراعظم

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں مزید امداد کی اجازت دینی چاہیے۔ گزشتہ روز ایک سوالیہ نشست کے دوران لیبر پارٹی کے قانون ساز مارک ہینڈرک نے برطانوی وزیراعظم سے سوال کیا مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کیلئے انٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعوقدی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد نے بلنکن سے ملاقات میں کہا کہ غزہ میں مزید پڑھیں

کینیڈا، اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات غیر معینہ مدت تک ملتوی

ویب ڈیسک: کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات غیر معینہ مدت تک کیلئَے روک دی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات غیر مزید پڑھیں