حامد کرزئی کا ایک بار پھر

حامد کرزئی کا ایک بار پھر لڑکیوں کے سکول کھولنے پر اصرار

ویب ڈیسک: سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر لڑکیوں کے سکول کھولنے پر اصرار کیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان کیلئے جاپان کے خصوصی نمائندے کے نائب میساکو تاکاہاشی سے ملاقات میں ایک مزید پڑھیں

افغانستان میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کے حوالے سے اہم انکشاف

ویب ڈیسک: افغانستان میں تباہ ہونے والے روسی طیارے کے حوالے سے اہم انکشاف کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ روسی طیارہ پاکستانی حدود میں بھی رہا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بھارت سے تاشقند مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات

امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ٹرمپ کیلئے راہ مزید آسان

ویب ڈیسک: امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے راہ مزید آسان ہوگئی۔ ری پبلکن رہنما اور امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈیسینٹس نے خود کو صدارتی انتخاب کی دوڑ سے الگ کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایران کا دمشق پر اسرائیلی حملوں کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملوں کا بھر پور جواب دینے کا اعلان کردیا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیلی حملوں کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شام پر حملے اسرائیل کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی رفح اور البریج کیمپوں پر بمباری، 165 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کو فلسطینیوں کے قتل عام سے کوئی نہ روک سکا، صیہونی فوج نے ایک بار پھر رفح اور البریج کیمپ سمیت مختلف علاقوں پر بمباری کردی۔ جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی مزید پڑھیں

بدلہ لینے کا اعلان

ایران کا فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

ویب ڈیسک:ایران نے شام میں پاسدارن انقلاب کے فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ اس حوالے سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے اسرائیل کی جانب سے پاسداران مزید پڑھیں

روسی طیارہ

روسی طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ، 4 افراد زندہ بچ گئے‘2لاپتہ

ویب ڈیسک ًروسی طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ ہو گیا ‘4افراد زندہ بچنے میں کامیاب جبکہ 2لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ ہوائی نقل و حمل کی ایجنسی روزاویتسیا نے بتایا ہے کہ فالکن 10 بزنس طیارہ ہسپتال کی پرواز مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی پناہ گاہوں

افغانستان میں ٹی ٹی پی پناہ گاہوں کے مزید شواہد سامنے آگئے

ویب ڈیسک :افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور ٹریننگ مراکز کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے مدرسے کی دستاربندی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

نکی ہیلی

صدارتی حریف نکی ہیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوال اُٹھا دیا

ویب ڈیسک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو ہیمپشائر میں ایک ریلی کے دوران اتنے کنفیوز ہوئے کہ اپنی حریف نکی ہیلی کو ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی کہہ بیٹھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ کنفیوژن 6 جنوری 2021 کے واقعات مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی رہائی

اسرائیل کو یرغمالیوں کی رہائی کیلئے معاہدہ کرنا پڑے گا، حماس

ویب ڈیسک: اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل کو معاہدہ کرنا پڑے گا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل 100 روز گزرنے کے بعد بھی بزور طاقت یرغمالیوں کو رہا کرانے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ

اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات، وزیر دفاع کا وزیراعظم آفس پر دھاوا

ویب ڈیسک: اسرائیلی کابینہ میں شدید اختلافات سامنے آگئے، وزیر دفاع نے وزیراعظم آفس پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حماس کے قبضے سے یرغمالیوں کو آزاد نہ کروانے پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات شدت مزید پڑھیں

مزید 165 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 165 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں میں بمباری سے مزید 165 فلسطینی شہید ہوگئے. اسرائیلی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں میں شدید بمباری کی جسکے نتیجے میں مزید 165فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ میں برفباری

کینیڈا اور امریکہ میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر، 83 ہلاکتیں

ویب ڈیسک: کینیڈا اور امریکہ میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہیں،جس سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں شدید ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 83 ہو گئی ہے، شدید برفباری کے باعث مزید پڑھیں

روسی طیارے

بدخشاں میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کو افغان میڈیا نے بھارتی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: بدخشاں میں تباہ ہونیوالے روسی طیارے کو افغان میڈیا نے بھارتی قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدخشاں کے ضلع زیبک میں بھارت کا مسافر طیارہ پہاڑوں پر گر کر تباہ ہو گیا، تاہم بھارتی وزارت سول مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں حملہ

اسرائیل کا شام میں حملہ‘ایرانی کمانڈر سمیت 5فوجی جاں بحق

ویب ڈیسک :شام کے دارالحکومت میں اسرائیل کے حملے میں ایران کی پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر سمیت 5 فوجی جاں بحق ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ مزید پڑھیں

غزہ، حماس اسرائیل جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ کے دوران جہاں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے وہیں 20 ہزار بچوں کی پیدائش بھی ہوئی۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 100 دنوں سے زائد عرصہ سے جاری مزید پڑھیں

غزہ صورتحال: بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ

ویب ڈیسک:اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی امریکی پیش کش مسترد کرنے کے بیان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن اور نیتن مزید پڑھیں