ایران کی اپنے حدود میں پاکستانی کارروائی کی تصدیق، 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کی ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ کارروائی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوگئی

ویب ڈیسک :تمباکو بنانے والی بڑی کمپنیوں کی جانب سے لوگوں کو تمباکو نوشی کی جانب مائل کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں کمی آگئی۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

قحط کے خطرے سے دوچار

غزہ میں 2۔2 ملین افراد قحط کے خطرے سے دوچار ہیں، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں 22 لاکھ افراد قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کے مطابق غزہ میں 2.2 ملین افراد یعنی تقریباً پوری آبادی قحط کے مزید پڑھیں

پاکستان چھوڑنے والے

پاکستان چھوڑنے والے افغانیوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 70 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: پاکستان چھوڑنے والے افغانیوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق بدھ 17 جنوری کو مزید 851 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ واپس جانیوالوں افغانیوں میں 267 مزید پڑھیں

غزہ میں جنگی جرائم

غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات، امریکی سینیٹ میں قرارداد مسترد

رائے شماری کے دوران امریکی سینٹ کے 100 میں سے صرف 11 ارکان نے تحقیقات کرانے کے مطالبے کی حمایت کی جبکہ 72 نے مخالفت میں ووٹ ڈالا ویب ڈیسک: غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

یمنی حوثی گروپ دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک: امریکہ نے یمنی حوثی گروپ کو دوبارہ عالمی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ حوثی گروپ کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دے مزید پڑھیں

ایران نے تین ہمسایہ

ایران نے تین ہمسایہ ممالک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے کہا ہے کہ ایران نے تین ہمسایہ ممالک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کئے جانیوالے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ایرانی وزیر دفاع

سرحدوں پر دہشتگردانہ کارروائیاں برداشت نہیں کرینگے‘ایرانی وزیر دفاع

ویب ڈیسک : ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی نے کہا کہ اپنی سرحدوں پر دہشتگردانہ کارروائیاں برداشت نہیں کریں گے، پڑوسی ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں ۔ ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی نے اپنے مزید پڑھیں

میزائل حملوں کا اعتراف

ایران کا پاکستان کی حدود میں میزائل حملوں کا اعتراف

ویب ڈیسک :ایران کا پاکستان کی حدود میں پر بیلسٹک میزائلوں حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں لیکن اپنی سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے‘ہم نے پاکستانی سرزمین پر ایرانی مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیرتعلیم

بچوں کو پرائیویٹ سکول بھیجنے پر فرانسیسی وزیرتعلیم تنقید کی زد میں

ویب ڈیسک: اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول بھیجنے پر فرانسیسی وزیرتعلیم تنقید کی زد میں آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں نئی وزیرتعلیم پر ماضی میں اپنے بچوں کو سرکاری کے بجائے پرائیوٹ سکول میں تعلیم حاصل کروانے پر شدید مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفباری

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر

ویب ڈیسک: برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہوئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق برفباری اور شدید سردی سے یارک شائر، اسٹیفورڈشائر، ڈربی شائر سمیت ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے مزید پڑھیں

عراقی ملیشیا گروپ

حزب اللہ اور حوثیوں کے بعد عراقی ملیشیا گروپ کا اسرائیل پر حملہ

ویب ڈیسک: حزب اللہ اور حوثیوں کے بعد عراقی ملیشیا گروپ نے اسرائیل پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ عراق میں اسلامی مزاحمت اور ایران سے تعلق رکھنے والے گروپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں

مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں، سعودی وزیرخارجہ

ویب ڈیسک: سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں پینل ڈسکشن میں سعودی وزیر خارجہ سے سوال ہوا کہ مسئلہ مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

ایرانی پاسداران انقلاب کے عراق میں میزائل حملے‘کئی دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک :ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر میزائل حملے ‘کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق کردستان میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر مزید پڑھیں

مزید 132فلسطینی شہید

غزہ میں بمباری جاری :مزید 132فلسطینی شہید

ویب ڈیسک :اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں ہسپتالوں،سکول اور گھروں پر شدید بمباری سے مزید 132 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں۔ اسرائیل مزید پڑھیں