خان یونس میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت، 130 فلسطینی شہداء کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت سے فلسطینیوں کی شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز غزہ کے شہر خان یونس مین واقع نصر میڈیکل کیمپ میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجتماعی مزید پڑھیں

چاول کی کھیپ میں کیڑے کی نشاندہی، روس کا پاکستان کو انتباہ جاری

ویب ڈیسک: روس کو برآمد کی جانیوالی چاول کی کھیپ میں کیڑے کی موجودگی کی نشاندہی پر پاکستان کو چاول کی درآمد پر پابندی کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری اینڈ فائٹو مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غزہ میں تباہی پھیلانے والے اسرائیلی فوجی یونٹ پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی اقدام عالمی دباو کے نتیجے میں اٹھایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش

ویب ڈیسک: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی وفد میں وزیر خارجہ سمیت کابینہ کے دیگر ارکان شامل ہوں گے۔ وزیراعظم ہاوس پہنچنے پر مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کی بربریت کے نتیجے میں مزید 48 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کے طیاروں کی جانب سے غزہ کے نصیرت مزید پڑھیں

8ویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ متاثرین کیلئے 8ویں کھیپ روانہ

ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے غزہ کے متاثرین کیلئے400ٹن انسانی امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کردی گئی جس میں موسم سرما کے خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق یہ مزید پڑھیں

کشتی الٹنے سے

وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58افراد ہلاک

ویب ڈیسک: وسطی افریقی جمہوریہ میں کشتی الٹنے سے 58افراد ہلاک ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی میں کشتی میں سوارافراد گائوں کے سردار کے جنازے میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ،اہم ملاقاتیں ہوں گی

ویب ڈیسک: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل بیروز پیر 22اپریل سے 24اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے،اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر رئیسی پیر کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کی طرف سے مزید پڑھیں

طوفان اور سیلاب کے بعد عرب امارات میں معمولات زندگی بحال

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات میں تباہ کن طوفان اور شدید سیلاب کے بعد معمولات زندگی اور پروازیں بحال کردی گئیں ۔ متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ بارشوں کے بعد آج موسم خوشگوار ، دھوپ نکلی ہوئی ہے، سڑکوں پر مزید پڑھیں

قیمتی میزائل دفاعی نظام

اسرائیل کا ایران کے قیمتی میزائل دفاعی نظام کو تباہ کرنے کادعویٰ

ویب ڈیسک: اسرائیل نے گزشتہ روز کے حملے میں ایران کے قیمتی ترین میزائل دفاعی نظام کو تباہ کرنے کادعویٰ کیا ہے ۔ اسرائیل نے دو روز قبل ایران کی اصفہان ایئربیس کو نشانہ بنایاتھا ،حملے میں ایران کا قیمتی مزید پڑھیں

امریکی ایوان

امریکی ایوان نے اسرائیل کیلئے 26ارب ڈالرامدادکا بل منظور کرلیا

ویب ڈیسک: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور کرلیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی بیرونی امداد کا بل منظور کیا۔ امریکی ایوان مزید پڑھیں

شہید فلسطینیوں کی تعداد

غزہ جنگ :شہید فلسطینیوں کی تعداد34ہزار سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی، مزید 10فلسطینی شہید ہوگئے،6ماہ سے زائد عرصے سے جاری حملوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے مزید پڑھیں

ہزاروں افراد سڑکوں پر

اسرائیل میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے،نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسرائیل میں ہزاروں افراد غزہ جنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آگئے ،وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ بھی کیا ۔ ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی آباد کاروں نے دارالحکومت تل ابیب کے علاوہ یروشلم، بیت شوا، مزید پڑھیں

اسرائیل نے شام کے بعد عراق میں بھی ایرانی مقامات نشانے پر رکھ دیئے

ویب ڈیسک: غزہ میں کھلی چھوٹ ملنے کے بعد اسرائیلی افواج نے تباہی پھیلا دی۔ اس کے ساتھ ہی صیہونیوں نے شام اور لبنان میں بھی کارروائیوں کو وطیرہ بنا دیا۔ حالیہ واقعات میں شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملے مزید پڑھیں

افغانستان میں معاشی بحران سنگین، لوگ بنیادی ضروریات زندگی سے محروم

ویب ڈیسک: افغانستان میں مہنگائی 10 اعشاریہ 2 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے باعث معاشی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں لوگ بنیادی مزید پڑھیں

فرانس، ایرانی قونصل خانہ اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ویب ڈیسک: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں موجود ایرانی قونصل خانہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ گرفتار شخص نے ایرانی قونصل خانے میں خود کو دھماکے سے اڑانے کی مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے پر رضامند

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کی حامی بھر لی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو مزید 1 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت پر غور مزید پڑھیں

رفح میں فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا، جی 7 اجلاس

ویب ڈیسک: جی 7 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ جی 7 اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل بین الاقوامی مزید پڑھیں

بھارتی انتخِابات کا پہلا مرحلہ مکمل، ٹرن آوٹ 59 اعشاریہ 71 فیصد رہا

ویب ڈیسک: 7 مراحل میں مکمل ہونے والے بھارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ اس مرحلہ پر پولنگ کے دوران ٹرن آوٹ 59 اعشاریہ 71 فیصد رہا۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مزید پڑھیں