عالمی عدالت کا خوف

عالمی عدالت کا خوف، نیتن یاہو کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل

ویب ڈیسک :عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔ جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی مزید پڑھیں

عالمی عدالت میں دلائل

فلسطینیوں کی نسل کشی :جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت میں دلائل پیش کردیئے

ویب ڈیسک :جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق اسرائیل کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران اپنے دلائل پیش کردیئے ۔ عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں خواتین اہلکار

بھارتی فوج میں خواتین اہلکار اپنے ہی آفیسرز سے غیر محفوظ

ویب ڈیسک :بھارتی فوج میں خواتین اہلکار اپنے ہی آفیسرز سے غیر محفوظ ، بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت کے افسران کا غیر اخلاقی چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ گزشتہ 3سالوں کے دوران 123 خاتون اہلکاروں نے جنسی ہراسگی کی شکایات مزید پڑھیں

حوثی گروپ کے ترجمان

حوثی گروپ کے ترجمان نے انٹرویو کے دوران صحافی کو لاجواب کردیا

ویب ڈیسک :یمن کے حوثی گروپ کے ترجمان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میزبان کو ہی لاجواب کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کی میزبان نے حوثی مزید پڑھیں

انتونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات، عوام مشتعل

ویب ڈیسک: اسرائیل کی جاری بمباری نے غزہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا، پورا انفراسٹرکچر تباہ کر کے رکھ دیا ، ایسے میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن فلسطینی صدر محمود عباس سے ملنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر عوام مزید پڑھیں

اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورکس کیخلاف کارروائیاں جاری رہینگی، رجب طیب

ویب ڈیسک: اسرائیلی جاسوس نیٹ ورک کی گرفتاری کو ترکیہ کے صدر نے ‘صرف پہلا قدم’ قرار دیدیا۔ انقرہ میں ترکش انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئِی ٹی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں خطاب مزید پڑھیں

یونان، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 2 افراد ہلاک، 16 لاپتہ

ویب ڈیسک: یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن مزید پڑھیں

لائبیریا، قتل کے الزام میں سابق چیف جسٹس کو عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک: مغربی افریقی ملک لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف گلوریا مایا پر اپنی 29 سالہ بھتیجی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بمباری،200فلسطینیوں سمیت ہلال احمرکے4کارکن شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کے ایمبولینس پر حملے میں فلسطینی ہلال احمر کے 4 کارکن شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دیر البلح کے نزدیک ایمبولینس کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جس میں ہلال مزید پڑھیں

بے لگام اسرائیلی فوج

بے لگام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کے لاش پر گاڑی چڑھا دی

ویب ڈیسک: بے لگام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہید کے لاش پر گاڑی چڑھا دی۔ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ پن کا ایک اور ویڈیو ثبوت سامنے آگیا۔ تلکرام میں تین فلسطینیوں کو پہلے فائرنگ کر کے شہید کیا گیا پھر مزید پڑھیں

امریکا میں برفباری

امریکا میں برفباری اور طوفانی بگولوں سے نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک: امریکا میں برفباری، شدید بارش اور طوفانی بگولوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے، ریاست فلوریڈا میں مختلف حادثات میں 3 افراد جان گنوا بیٹھے۔ امریکا کی 12 ریاستوں مزید پڑھیں

ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، فوج طلب،ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: ایکواڈور میں خانہ جنگی اور فسادات پھوٹ پڑے ، اس حوالے سے صدر نے فوری طور پر فوج طلب کر لی تاکہ حالات قابو کئے جا سکیں۔ جنوبی امریکہ ملک ایکواڈور کے شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی نیتن یاہو سے ملاقات

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے دوران کے دوران اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات کے دوران غزہ میں جاری کشت و خون بند کرنے کا اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی، افریقی درخواست پر کل سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مقدمہ عالمی عدالت انصاف میں جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس پر سماعت کل سے شروع ہوگی۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں

34 سالہ وزیر تعلیم فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے

ویب ڈیسک: کم عمر ترین سیاسی رہنماوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ، فرانس کے 34 سالہ وزیر تعلیم گیربیل اٹل کو فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے وزیر اعظم نامزد کر دیا جس کے بعد وہ کم عمر ترین وزیراعظم مزید پڑھیں