مشرقِ وسطیٰ کشیدگی

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، جو بائیڈن

ویب ڈیسک: وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا، امریکا کو مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

جعلی انکاؤنٹر اور ماورائے عدالت قتل میں بھارتی فوج ثانی نہیں رکھتی

ویب ڈیسک: جعلی انکاؤنٹر اور ماورائے عدالت قتل میں بھارتی فوج ثانی نہیں رکھتی۔ یہی ان کی خاص پہچان بھی بن چکی ہے۔ ہندوستانی فوج مودی سرکار کی خوشامد میں اس قدر مگن ہے کہ اس نے اپنے ہی ہتھیار مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا معاہدہ زیرغور

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور اس حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں

غزہ، صیہونیوں پر جنون سوار، مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: صیہونیوں پر جنون سوار، غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری کے دوران مزید 114 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں پر شدید مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے فیصلے کے بعد امریکی ترجمان دفتر خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سزا پاکستان کی عدالتوں کا معاملہ مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ثالثوں نے نئے معاہدے کیلئے تمام زاویئے پرکھنے شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ مزید پڑھیں

پینٹاگان

اُردن میں امریکی فوج پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈز ملوث ہے، پینٹاگان

ویب ڈیسک: پینٹاگان نے کہا ہے کہ اُردن میں امریکی فوج پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈز ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگان نے کہا ہے کہ اُردن میں امریکی فوج پر حملے میں عراقی حزب اللہ بریگیڈز کے مزید پڑھیں

قبریں اُکھاڑ دیں

اسرائیلی فوج سے مرنے والے بھی محفوظ نہیں، 2ہزار قبریں اُکھاڑ دیں

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج سے مرنے والے بھی محفوظ نہیں، غزہ میں اسرائیل نے 2ہزار سے زائد قبریں اُکھاڑ دین جن میں سے اکثر میتیں بھی غائب ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوجیوں نے قبرستان کے مزید پڑھیں

مونا لیزا کی تاریخی پینٹنگ

مونا لیزا کی تاریخی پینٹنگ پر مشتعل خواتین کا حملہ‘سوپ پھینک دیا

ویب ڈیسک :موسمیاتی تبدیلی کی دو خواتین کارکنوں نے پیرس کے لوور میوزیم میں عالمی شہرت یافتہ ’مونا لیزا‘ کی پینٹنگ پر حملہ کرتے ہوئے سوپ پھینک دیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں میری جیت نظر آرہی ہے‘ٹرمپ

ویب ڈیسک :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتخابات سے قبل اسٹاک مارکیٹ بلند سطح پر میری وجہ سے گئی‘سرمایہ کاروں کو صدارتی انتخابات میں میری جیت نظر آرہی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے مزید پڑھیں

افغانیوں کی واپسی

افغانیوں کی واپسی جاری‘4لاکھ78ہزار افراد پاکستان چھوڑ چکے

ویب ڈیسک :پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ‘اب تک 4لاکھ 78ہزار سے افغانی باشندے پاکستان چھوڑ چکے ہیں ۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 29 جنوری مزید پڑھیں

ایران کو دھمکی

فوجیوں پر حملے کا جواب منتخب وقت پر دینگے: امریکا کی ایران کو دھمکی

ویب ڈیسک :امریکہ نے اردن میں ڈرون حملے کے دوران اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حملے کا اپنے طریقے اور منتخب وقت پر دیں گے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

غزہ میں بمباری جاری

غزہ میں بمباری جاری :مزید 215فلسطینی شہید ہوگئے

ویب ڈیسک :غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت اور بمباری بدستور جاری ‘24 گھنٹوں کے دوروان مزید 215 نہتے فلسطینی شہید ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ امدادی ایجنسی مزید پڑھیں

یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ

اسرائیل کا غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار

ویب ڈیسک :اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کے قیام کا نیا منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے کانفرنس کا مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسند تنظیم کے ہاتھوں مہاتما گاندھی کے قتل کو 76 سال مکمل

ویب ڈیسک: بھارتی انتہا پسند تنظیم کے ہاتھوں مہاتما گاندھی کے قتل کو 76 سال مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آج ہی کے دن 30 جنوری 1948ء کو ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے رکن نتھورام ونایک مزید پڑھیں

سوڈان، پاک فوج کے امن دستے پر حملہ، سپاہی شہید، 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک: سوڈان میں پاک فوج کے امن دستے پر حملہ، سپاہی شہید 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ان زخمی ہونےوالوں میں 2 اہلکار بھِی شامل تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان کے امن مزید پڑھیں