امریکی فوجی کارگو جہاز

حوثیوں کا امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے حملہ

ویب ڈیسک: حوثیوں نے امریکی فوجی کارگو جہاز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے خلیج عدن میں ایک امریکی فوجی کارگو جہاز کو بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پیوٹن ن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کیساتھ بڑا محاذ کھول دیا

ویب ڈیسک: صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کیساتھ بڑا محاذ کھول دیا۔ پیوٹن نے ماسکو کے بیرون ملک تاریخی رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز سے متعلق ایک نئے حکم نامے پر دستخط کئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے اواخر میں دستخط کئے مزید پڑھیں

ملازمت کے لئے شادی شرط، افغان طالبان کا خواتین کے لئے نیا مشورہ

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ،سلون میں کام اور ڈریس کوڈ کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کے بعد ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے بھی نئی شرط نافذ کردی۔ پیر مزید پڑھیں

سعودی عرب، عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار

ویب ڈیسک: عمرہ زائرین کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیتے ہوئے حرمین شریفین کے نگران اعلیٰ ادارے کی جانب سے زائرین سے اپیل کی گئی ہے کہ اگر وہ تنفس کے مرض کی علامتیں محسوس کریں تو ایسی صورت مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کے واحد دو ریاستی حل کیلئَے اسرائیل پر دباو بڑھنے لگا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی کیلئے ماہرین دو ریاستی حل لازمی قرار دیتے ہیں۔ دو ریاستی حل کیلئے یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کی جانب سے بھی اسرائیل پر دباو بڑھنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

طوفان ایشا سے برطانیہ اور آئر لینڈ میں تباہی، 2 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: طوفان ایشا نے برطانیہ اور آئرلینڈ میں تباہی مچا دی۔ 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے نتیجے میں ہر سو تباہی دکھائی دینے لگی ہے۔ اس طوفان ایشا کے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی خان یونس پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج نے غزہ میں تباہی پھیلانے کے بعد اب خان یونس کو بھی نشانے پر رکھ دیا۔ صیہونیوں کی وحشیانہ بمباری کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ پر دھاوا

یرغمال اسرائیلیوں کے لواحقین کا پارلیمنٹ پر دھاوا

ویب ڈیسک : غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کے لواحقین نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر اجلاس کے دوران دھاوا بول دیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کے لواحقین نے یروشلم میں پارلیمانی کمیٹی برائے خزانہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندرکا افتتاح کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی رام مندر میں 161 فٹ لمبے گلابی ریت کے پتھر کی عبادت گاہ پر ایک مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر میکسویل زیادہ شراب پینے کے باعث اسپتال منتقل

ویب ڈیسک:آسٹریلیا کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر گلین میکسویل کو رات دیر گئے پارٹی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے کے باعث اسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق گلین میکسویل کو ایڈیلیڈ مزید پڑھیں

حامد کرزئی کا ایک بار پھر

حامد کرزئی کا ایک بار پھر لڑکیوں کے سکول کھولنے پر اصرار

ویب ڈیسک: سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر لڑکیوں کے سکول کھولنے پر اصرار کیا ہے۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان کیلئے جاپان کے خصوصی نمائندے کے نائب میساکو تاکاہاشی سے ملاقات میں ایک مزید پڑھیں