w73NJVFZQnFXR7zzEoTh4a scaled

دنیابھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداددو کروڑ5لاکھ سے تجاوز

ویب ڈیسک:دنیابھرمیںکورونا سے متاثرہ افراد کی تعداددو کروڑ5لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ایک کروڑ 34لاکھ34ہزارسیزیادہ افرادصحت یاب۔سات لاکھ45ہزار سیزائد افراد ہلاک۔کوروناکیایکٹو کیسزکی تعداد63لاکھ33ہزاررہ گئی۔سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں امریکہ بدستور پہلے،برازیل دوسرے اوربھارت تیسرے نمبر پرہے ۔

soodan scaled

جنوبی سوڈان میں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں کم ازکم 70 افراد ہلاک ہوئے

سوڈان: جنوبی سوڈان میں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں 70افرادہلاک ہوئے،Warrap کہ علاقےمیں فوج اورمسلح شہریوں کے درمیان جھڑپوں میں، کم ازکم 70 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سٹیفن مزید پڑھیں

b65f3328 4cb9 4454 9050 3b404ecb4b41

یونان کی طرف سے دھمکی کے بعد ترک بحریہ نے سیسمک ریسرچ کے بحری جہاز کوحفاظت کیلئے گھیرا ہوا ہے

ویب ڈیسک :ترک بحریہ نے مشرقی بحرہ روم میں سیسمک ریسرچ کے بحری جہاز کی حفاظت کیلئے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔ترک ریسرچ بحری جہاز ایم ٹی اے اوروش رائز مشرقی بحرہ میں گیس اور تیل کی تلاش کیلئے مزید پڑھیں

re 1 1 696x392 1

پاکستان سے بھارت میں آباد ہونے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت

ویب ڈیسک :پاکستان سے بھارت میںآباد ہونے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت،بی جے پی کے ہندوستان میں پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو قتل کئے جانے کا خدشہ.بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو خاندان نے جودھ مزید پڑھیں

OPN 200318 CORONA US 1584524727208 170ed0893ab large

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ21 ہزار سے تجا وز کر گئیں

ویب ڈیسک:دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ21 ہزار سے تجا وز کر گئیں۔جبکہ ایک کروڑ29لاکھ سے زیادہ افرادمکمل طورپرصحت یاب۔ کووڈ۔19سےہلاک ہونیوالوں کی تعدادسات لاکھ 34ہزار ہو گئی ۔ امریکہ بدستورپہلے،برازیل دوسرےاوربھارت تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

us

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر پاکستان کے دو روزہ دورہ پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

ویب ڈسک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر ولکن بوزکیر پاکستان کے دو روزہ دورہ پر آج (اتوار) اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

fcb03b4434fc4f7cb1f7e023c24fe028 18

افغانستان میں 400افغان طالبان قیدیوں کے مستقبل سے متعلق افغان لویہ جرگہ آج ہو گا

ویب ڈیسک(کابل):طالبان کے مخصوص 400 قیدیوں کے مستقبل سے متعلق فیصلے کے لیے افغانستان میں لویہ جرگہ آج ہو گا۔امریکی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ جرگہ افغانستان میں امن کے لیے قومی حمایت کو مستحکم کرے مزید پڑھیں

a833587700f244cfb3fb771914a0e3ef 18 1

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک (سری نگر): قابض بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔خودکشی کرنے والے اہلکار کو قریبی ملٹری اسپتال لے جایا گیا جہاں زیادہ خون بہہ جانے کے باعث مزید پڑھیں

f1d13f5cd558af7b9eaef082c22314e0 scaled

دنیابھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک کروڑبانوے لاکھ سے تجاوزکرگئی

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک کروڑبانوے لاکھ پچاس ہزار سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ اب تک اس عالمی وبا سے سات لاکھ سترہ ہزار چھ سوچوالیس اموات ہوئی ہیں۔ وباء سے امریکہ سب سے زیادہ متاثرہواہے جہاں مزید پڑھیں

5445 1

چین کشمیر ریجن میں صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد):چینی ترجمان دفتر خارجہ وینگ وین بن کا بھارت کے 5اگست کے غیر قانونی یک طرفہ اقدامات پر ردعمل ،ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین کشمیر ریجن میں صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے،قینگ مزید پڑھیں

7c79fb46 d150 4ff9 a90c 3ee43f885a26

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے سے 70افراد ہلاک 3000سے زائد زخمی

ویب ڈیسک :لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ملک کے وزیرِ صحت نے درجنوں افراد کے ہلاک اور ہزاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔دھماکے میں شہری تنصیبات کو بھی شدید نقصان مزید پڑھیں

r0 0 800 600 w1200 h678 fmax

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ84لاکھ44ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادایک کروڑ84لاکھ44ہزار سے تجاوز کرگئی۔اب تک چھ لاکھ97ہزار سے زیادہ ہلاکتیںہوئی ہیں ۔ایک کروڑ16لاکھ75ہزارسے زیادہ صحت یاب ہو گئے ۔امریکہ میں ایک لاکھ59ہزار کے قریب ہلاکتیں۔برازیل میں95ہزار۔بھارت میں اموات کی مزید پڑھیں

trump 1

مستقل لاک ڈان کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے قابل عمل راستہ نہیں ہے، امریکی صدر

ویب ڈیسک (واشنگٹن ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقل لاک ڈان کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے قابل عمل راستہ نہیں ہے۔وائٹ ہاس میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امریکہ کو دوبارہ کھولنے پر زور دیا۔صدر مزید پڑھیں

5f2909868f79b

حج کے دوران حرم شریف میں تنہا عبادت کرنیوالی خوش نصیب خاتون کی تصویر سوش پر وائرل

ویب ڈیسک :فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر کے مسلمان ممالک سے ہر سال 25 لاکھ عازمین سعودی عرب جاتے ہیں اور ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اسے تنہائی میں عبادت کا موقع ملے مگر لوگوں کے مزید پڑھیں

191107 imrankhan asiaindepth blogpost 1

پاکستان نے کامیابی کے ساتھ سعودی عرب اور ایران میں محاذ آرائی کو روکا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان فوجی محاذ آرائی روکنے کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پاکستان مزید پڑھیں

bv

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادد ایک کروڑ82 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعدادد ایک کروڑ82 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کرگئی، 6لاکھ 92 ہزار794 ہلاکتیں، 1 کروڑ14 لاکھ 44 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب۔ امریکہ میں 1 لاکھ 58 ہزار مزید پڑھیں

ssssss 1

پاکستان اورترکی کا باہمی دلچسپی کے تمام معاملات پررابطے میں رہنے پراتفاق

ویب ڈیسک (اسلام اباد):پاکستان اورترکی نے باہمی دلچسپی کے تمام معاملات پرقریبی رابطے میں رہنے پراتفاق کیاہے۔وزیراعظم عمران خان اورترکی کے صدررجب طیب اردوان کے درمیان یہ اتفاق رائے ٹیلیفون پرگفتگومیں ہوا۔دونوں رہنمائوں نے متعدداہم امورپربھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

images2

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک اور دیگر ملکوں میں آج عید الاضحی منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک :سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔اس بار کورونا وائرس کے سبب سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مزید پڑھیں

Gulf Eid

سعودی عرب , خلیجی ریاستوں، یورپ اور امریکا میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں، یورپ اور امریکا میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید الاضحیٰ کے کورونا کے باعث محدود اجتماعات ہوئے جس میں ایس او پیز مزید پڑھیں