Screen Shot 2020 07 30 at 2.33.54 PM

دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہیں،جواللہ سےڈرےگا،اللہ اس کیلئے مشکل میں آسانی پیدا کرے گا – خطبہ حج

ویب ڈیسک: مسجد نمرہ سے خطبہ حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسجد نمرہ سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے بے شمار نعمتیں عطا کیں۔تقوی مزید پڑھیں

EeFhN1uXgAA75eR

عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں

ویب ڈیسک: عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ وہ مسجد نمرہ میں خطبہ سنیں گے اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ عازمین حج عرفات مزید پڑھیں

khalil zad

امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا دورہ پاکستان منسوخ

ویب ڈسک : ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ زلمے خلیل زاد اب پاکستان نہیں آئیں گے, امریکہ کے افغانستان میں نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے سہہ ممالک دورے کے شییڈیول میں تبدیلی کر دی گئی, زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں

fff

دنیابھرمیں ایک کروڑ 69 لاکھ 22 ہزار 232 افرادکوروناسےمتاثر، جبکہ 6 لاکھ 64 ہزار172 1 اموات ،ایک کروڑ 4 لاکھ 85 ہزار 634 صحت یاب

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں ایک کروڑ 69 لاکھ 22 ہزار 232 افرادکوروناسےمتاثرہے دنیابھرمیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 64 ہزار 172 ہوگئی دنیابھرمیں ایک کروڑ 4 لاکھ 85 ہزار 634 مریض صحت یاب ہو چکے ہے۔

mmm 1

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے واضح رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے حج کو ایک ہزار افراد تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ہر سال مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 07 28 at 6.41.41 PM

ترکی نے آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں جنگی ہیلی کاپٹر بھیج دیئے

ویب ڈسک : ترکی نے آذربائیجان کے سرحدی علاقے میں جنگی ہیلی کاپٹر بھیج دیئے ، یہ جنگی ہیلی کاپٹر آذربائیجان کی فوج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کی مزید پڑھیں

cabc61db 1eca 4b10 bd4a 21a7034864be

آسٹریلیا میں حالیہ بارشوں سے ساحل پر موجود گھروں کا آج سمندر میں بہہ جانے کا خدشہ

ویب ڈیسک :آسٹریلیا کے ساحلی علاقے ویمبرل میں حالیہ بارشوں سے ساحل پر موجود گھروں کے بارے میں خدشہ کیا جا رہا ہے کہ وہ آج سمندر میں بہہ سکتے ہیں۔ سڈنی کے قریب اس علاقے میں گزشتہ ماہ 40 مزید پڑھیں

webmd rf photo of liver and hepatitis virus 1

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (منگل ) ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں آج (منگل ) ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد لوگوں میںاس بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ہے”ہیپاٹائٹس سے پاک مستقبل” جس میں مائوں مزید پڑھیں

Stade 3 Corona

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 64لاکھ 20ہزار سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ64لاکھ 20ہزارسے تجاوزکرگئی۔ چھ لاکھ 52ہزار سے زیادہ ہلاکتیں۔ایک کروڑ48 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں ایک لاکھ 49ہزار سے زیادہ افرادہلاک ہو ئے ۔اب تک برازیل میں87ہزار،بھارت میں32ہزار500سے مزید پڑھیں

www

دورہ پاکستان پرواز اور تکنیکی مسائل کے باعث ملتوی کیا گیا, نو منتخب صدر جنرل اسمبلی

ویب ڈیسک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر والکن بوزکر کے ٹویٹ پیغامات میں کہا کہ مجھے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کرنا پڑا ہے, یہ دورہ 26 اور 27 جولائی کو ہونا تھا, والکن بوزکر نے کہا کہ مزید پڑھیں

ttttt

امریکہ اور روس کے درمیان خلائی تحفظ پر 2013 کے بعد کل پہلے مذاکرات ہونگے

ویب ڈیسک:  امریکہ اور روس کے درمیان خلائی تحفظ پر 2013ووے بعد کل پہلے باضابطہ دوطرفہ مذاکرات ہونگے امریکہ اور روس کل ویانا میں ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام اور خلائی تحفظ پر مذاکرات کریں گے۔ ۔

s 636441387439097271 restriction kno 5

جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

ویب ڈیسک :کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں ہوں گی۔بھارت اورعالمی برادری کو واضح پیغام دیا جائیگاکہ جموں کشمیر کے عوام مادر وطن پرغیر قانونی تسلط کسی مزید پڑھیں

resized f8b32 2020 03 07t175758z 866765466 rc25ff9f8zcy rtrmadp 3 health coronavirus italy

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1کروڑ56لاکھ سے تجاوز

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوائرس سیمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ56لاکھ 54ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اب تک6لاکھ36ہزار سے زیادہ ہلاکتیںہوئی ہیں۔95لاکھ35ہزار سے زیادہ صحت یاب ہو گئے۔امریکہ میں اموات کی تعدادایک لاکھ47ہزارسیزیادہ ہوگئی۔برازیل میں 84 ہزار اور بھارت میں 30ہزار 500سے زیادہ مزید پڑھیں

shah salman 2

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت سے متعلق اچھی خبر

ویب ڈیسک (سعودی): خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے، انہوں نے اسپتال سے ہی ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت بھی کی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان مزید پڑھیں