اسرائیل اور حماس جنگ بندی

اسرائیل اور حماس جنگ بندی کیلئے تیار ہیں، مصری حکام کا دعویٰ

ویب ڈیسک: مصری حکام کے دعویٰ کے مطابق اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ مصری حکام نے اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے مزید کہا کہ دونوں فریقین مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کی

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ کیمپ پر حالیہ بمباری سے مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا مزید پڑھیں

نیتن یاہو سے استعفیٰ

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم نیتن یاہو سے استعفیٰ کا مطالبہ

ویب ڈیسک: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو میں یائر لاپڈ کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اسرائیلی عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، وہ وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر بائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی کو ٹکر، سیاہ فام شخص زیر حراست

ویب ڈیسک: امریکی ریاست ڈیلاویر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکرا گئی۔ میڈیا کے مطابق ڈیلاویر میں پیش آئے حادثے میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن محفوظ رہے۔ امریکی مزید پڑھیں

جنگ کا خطرہ، امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی

ویب ڈیسک: امریکا اور جنوبی کوریا کے واشنگٹن میں جوہری مشاورتی گروپ کے اجلاس کے بعد امریکا کی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی۔ امریکا اور جنوبی کوریا نے اجلاس کے بعد مشترکہ بیان میں کہا کہ امریکا اور اتحادیوں مزید پڑھیں

افغان حکومت ک

افغان حکومت کا درجنوں ٹی ٹی پی دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

ویب ڈیسک: افغان حکومت کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کئے گئے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے 40 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ طالبان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانع مزید پڑھیں

حماس

حماس کا اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات سے انکار

حملوں کی مکمل بندش تک یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے پر بات چیت نہ ہونے کے موقف پر قائم ہیں‘فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا بیان ویب ڈیسک :فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو دہشت گردی قرار دیدیا

ویب ڈیسک :عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے نیتن یاہو کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا ہے ۔ پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ مزید پڑھیں

کورونا

امریکہ میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا‘پابندیوں پر غور

ویب ڈیسک :امریکہ میں کورونانے ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ‘ مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث مختلف ریاستوں میں کرسمس کے دوران عوامی تقریبات کے پیش نظر پابندیوں سے متعلق تجویز زیر غور ہے ۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

القسام بریگیڈز

اسرائیل اپنے یرغمالیوں کی پرواہ نہیں کررہا، ترجمان القسام بریگیڈز

ویب ڈیسک: مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی اپنے یرغمالیوں کی جانوں پر جوا کھیل رہا ہے اور ان کے گھر والوں کے جذبات کی پرواہ نہیں کر مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی قرارداد

غزہ جنگ بندی قرارداد، اسکاٹش رہنما نے رشی سونک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ویب ڈیسک: گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد پر ووٹنگ سے برطانوی نمائندے کی غیرحاضری پر اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما اسٹیفن فلین نے وزیراعظم رشی سونک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسٹیفن فلین کا کہنا مزید پڑھیں

حسینہ واجد سے مستعفی

بنگلادیش: ہزاروں افراد کا احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑ گیا. دارالحکومت ڈھاکہ میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ہزاروں افراد نے سڑکوں پرنکل کر بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

افغان جہاد کی فنڈنگ

امریکہ، افغان جہاد کی فنڈنگ سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے

ویب ڈیسک: امریکا کے صدر جمی کارٹر کے دور کی 42 سال پرانی خفیہ سرکاری دستاویزات سامنے آگئے۔ دستاویز سے افغان جہاد کی فنڈنگ سے متعلق اہم انکشافات بھی سامنے آگئے ہیں۔ واضح رہے واشنگٹن کی نیشنل سیکورٹی آرکائیو نے مزید پڑھیں

طوفانی بگولے سے

امریکہ، طوفانی بگولے سے اُڑ جانیوالا 4 ماہ کا بچہ زندہ سلامت بچ گیا

ویب ڈیسک: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، جنوبی امریکہ میں خطرناک طوفان کے باعث اُڑ جانیوالا 4 ماہ کا بچہ زندہ سلامت بچ گیا۔ میڈیا کے مطابق جنوبی امریکہ کے شہر ٹینسی میں خوفناک طوفان اور گرد وغبار کا مزید پڑھیں

اسرائیل کی جارحیت

اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی فورسز کے حملوں میں جبالیہ اور خان یونس میں 35، مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فورسز نے جبالیہ کیمپ پر بمباری، عدوان ہسپتال مزید پڑھیں