ترکیہ، رکن پارلیمنٹ فلسطین کی حمایت میں تقریر کے دوران چل بسے

ویب ڈیسک: اسرائیل کے ہاتھوں زیر عتاب فلسطین کے حق میں دنیا بھر سے صدائیں اٹھنے لگی ہیں جن میں نہ صرف اسلامی ممالک شامل ہیں بلکہ غیر مسلم ممالک بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

حماس کے القسام بریگیڈ نے متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کو خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے. حماس کے القسام بریگیڈ نے متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے۔ القسام بریگیڈ نے ویڈیو جاری کردی جس میں اسرائیلی فوج کو گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوتے دیکھا مزید پڑھیں

ایران کا 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے کہا ہے کہ کابینہ نے یکطرفہ طور پر مزید 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

عالمی کانفرنس

غزہ جنگ‘روس نے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک : روس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا دیرپا حل تلاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ سے فوری طورپر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ہرمیس کے وارث کا نصف دولت اپنے باغبان کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ہرمیس کے وارث نے اپنی نصف دولت اپنے باغبان کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ارب پتی نکولس پیوچ، ہرمیس کے بانی تھیری ہرمیس کے پانچویں نسل کے وارث، اپنے 51 سالہ باغبان کو اپنا مزید پڑھیں

اسرائیل عالمی دباؤ کے باوجود

اسرائیل عالمی دباؤ کے باوجود غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر بضد

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا، ہمیں کوئی چیز نہیں روک سکتی۔ ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے جنگ جاری رکھنے پر مزید پڑھیں

افغانستان کے کانوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھنے لگی

ویب ڈیسک: غیر ملکی سرمایہ کاروں کی افغانستان کے کانوں میں دلچسپی بڑھنے لگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت مائنز اینڈ پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے افغانستان کے کانوں میں سرمایہ کاری کے حوالے مزید پڑھیں

قتل عام کا انکشاف

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شیرخوار بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا انکشاف

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شیرخوار بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ میں اسکول میں گھس کر وہاں پناہ لئے ہوئے عورتوں سمیت شیرخوار مزید پڑھیں

جوبائیڈن کے مواخذے

جوبائیڈن کے مواخذے کی تحقیقات کی ایوان سے باضابطہ منظوری

ویب ڈیسک: ری پبلکن کے زیراثر ایوان میں ہونے والی ووٹنگ میں تحقیقات سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذے کی تحقیقات سے مزید پڑھیں

غزہ میں طوفانی بارشوں

غزہ میں طوفانی بارشوں سے پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بموں کی برسات کے بعد طوفانی بارشوں نے پناہ گزینوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے خیموں میں بارش کا پانی داخل مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ پر نامعلوم افراد

بھارتی پارلیمنٹ پر دوران اجلاس نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا

ویب ڈیسک: سخت سیکورٹی حصار کو توڑتے ہوئے بھارتی پارلیمنٹ پر دوران اجلاس نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا۔ نامعلوم افراد بھارتی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران سیکورٹی حصار کو توڑتے ہوئے ارکان اسمبلی کے ڈیسکوں تک پہنچ گئے۔ میڈیا مزید پڑھیں

سیاہ پٹی باندھ لی

فلسطینیوں کی حمایت، کرکٹر عثمان خواجہ نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی

ویب ڈیسک: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے آج پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا. آسٹریلین کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی جانب سے فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع کی ملاقات

ویب ڈیسک: امریکہ میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر مزید پڑھیں