سیاہ پٹی باندھ لی

فلسطینیوں کی حمایت، کرکٹر عثمان خواجہ نے بازو پر سیاہ پٹی باندھ لی

ویب ڈیسک: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے آج پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا. آسٹریلین کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی جانب سے فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع کی ملاقات

ویب ڈیسک: امریکہ میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر مزید پڑھیں

بائیڈن

غزہ میں شہریوں پر بمباری:اسرائیل عالمی حمایت کھو رہا ہے‘بائیڈن

ویب ڈیسک : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو امریکا اور یورپی یونین کی حمایت حاصل ہے لیکن غزہ میں بچوں، خواتین اور نہتے شہریوں پر مسلسل بمباری سے وہ اپنی مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشویش

ویب ڈیسک :مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو برقرار رکھنے کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیاہ قانون کو منسوخ کرنے مزید پڑھیں

پوما کا اسرائیلی فٹ بال ٹیم کی سپانسرشپ ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل کو بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکہ سے تعلقات متاثر ہونے کے علاوہ جرمنی میں قائم کھیلوں کا سامان بنانے والی کمپنی پوما کی جانب سے بھی بری مزید پڑھیں

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا دفاعی تعاون اور علاقائی سلامتی پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے، انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد

یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے، امریکی صدر جو بائیڈن

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی مدد کرنے کی امریکی صلاحیت تیزی سے ختم ہورہی ہے، یوکرین کو مزید اضافی امداد نہیں دے سکتے جہاں تک ممکن ہوا ہم اسلحہ اور سامان ضرور دیں گے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل امریکہ تعلقات

غزہ جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے میں پڑ گئے

نیتن یاہو کو اپنے رویے میں نرمی لانا ہوگی، امریکی حکام بھی غزہ میں جنگ بندی اور تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دینے لگے ہیں، جوبائیڈن ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل امریکہ تعلقات خطرے مزید پڑھیں

جدید امریکی اسلحہ سمگل

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

امریکی اسلحہ سمگل کرنے والے افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پر سیکورٹی فورسز اور کسٹمز نے دوران چیکنگ افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق 153ووٹ سے قرارداد منظور

قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت مزید پڑھیں

غزہ جنگ، 18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، اسرائِیلی فوجی بھی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیلی افواج کے مابین غزہ میں جاری جنگ شدت اختیار کر گئی، اس دوران 18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ اسرائیلی فوج میں بھِی صف ماتم بچھ گئی، لاتعداد فوجی ہلاک، ان کے ٹینک بھی مزید پڑھیں

غزہ کے مغربی کنارے پر بمباری، یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندی کا عندیہ

ویب ڈیسک: یورپی یونین کی جانب سے غزہ میں ہونیوالی جنگ کا موازنہ جنگ عظیم دوم میں جرمنی کی تباہی سے کیا جانے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسرائِیل کے لبنان پر حملے، وائٹ فاسفورس بم استعمال ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: اسرائِیلی افواج کی جانب سے لبنان پر ہونے والے حملے میں امریکی وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لبنان پر ہونے والے وائٹ فاسفورس بم حملے میں 9 شہری زخمی ہوئے تھے جبکہ اس دوران مزید پڑھیں

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکا

ویب ڈیسک: امریکہ نے کہا ہے پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی مزید پڑھیں

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، جنگ بندی مطالبات مسترد

ویب ڈیسک: فلسطین کے خلاف جارحیت جاری رکھنے کے لئَ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ڈٹ گئِے۔ میں نہ مانوں کا انداز اپناتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگ بندی کے تمام مطالبات مسترد کر دیئے۔ نیتن یاہو کی جانب مزید پڑھیں