صیہونیوں کی غزہ میں سکولوں پر بمباری، 50 شہید ، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: صیہونیوں کی غزہ پر بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ، شمالی غزہ میں سکولوں پر بمباری کرتے ہوئے 50 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ اس دوران سینکڑوں لوگ زخمی بھی مزید پڑھیں

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر، قوانین مزید سخت

ویب ڈیسک: برطانہ جانے کے خواہاں افراد کیلئے بری خبر، قوانین مزید سخت کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ عازم سفر ہونے کے خواہاں لوگوں کی تعداد میں کمی کی خاطر کنزرویٹو حکومت نے کریک ڈاؤن کا آغاز کر مزید پڑھیں

رواں سال 53 ہزار ٹن میوہ جات برآمد کئے گئے، قندھار چیمبر آف کامرس

ویب ڈیسک: قندھار چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے عہدیداروں نے بتایا کہ اس سال اس صوبے سے 181 ملین امریکی ڈالر سے زائد مالیت کے تقریباً 53 ہزار ٹن خشک میوہ جات بیرونی ممالک کو برآمد کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

افغان پناہ گزینوں کو بنیادی خدمات فراہم کی جائیں، پراسیکیوٹریورپی یونین

ویب ڈیسک: پناہ گزینوں اور واپسی کے امور کے قائمقام وزیر کا کہنا ہے کہ ہنگامی امداد سے مسئلہ حل نہیں کیا جا سکتا تاہم واپس آنے والے مہاجرین کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے۔ وزارت کے ٹوئٹر پیج مزید پڑھیں

اسرائیلی سرمایہ کاروں کو حماس حملے کی پیشگی اطلاع کا انکشاف

ویب ڈیسک: امریکہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ چند اسرائیلی سرمایہ کاروں کو حماس کے 7اکتوبر کو اسرائیل پر حملے سے متعلق علم تھا جس کی تحقیقات اسرائیلی حکام کررہے ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

تنزانیہ میں شدید بارشیں اور سیلاب، 47 افراد جاں بحق، 85 زخمی

ویب ڈیسک: تنزانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے ساتھ ساتھ تودے گرنے سے 47 افراد جاں بحق جبکہ 85 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تنزانیہ کے شمالی حصوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کو نشانے پر رکھ دیا، 700 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائِیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، شمالی کے بعد اب اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ پر بم برسانے شروع کر دیئَے۔ یاد رہے کہ شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

صیہونیوں کی جارحیت سے غزہ کے سینکڑوں تاریخی مراکز تباہ

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ 7 روزہ وقفے کےبعد اسی شدت سے شروع ہوئی۔ اسرائیل کی جانب سے حملوں میں اس دوران ماہرین کے اندازے کے مطابق سینکڑوں تاریخی و ثقافی مراکز تباہ ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت، امریکی مسلمان صدر جو بائیڈن سے نالاں

ویب ڈیسک: بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو AbandonBidenمہم شروع کر دی ہے۔ غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت مزید پڑھیں

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے 12 کوہ پیماں لاپتہ 11 ہلاک

ویب ڈیسک: انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد 12 کوہ پیماں لاپتہ جبکہ 11 سیاح ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مغربی انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد 11 سیاحوں کی لاشیں مزید پڑھیں

القسام بریگیڈ کا جوابی وار، اسرائیلی فوجی کیمپ اڑا دیا، 5 فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کی القسام بریکیڈ کی جانب سے اسرائیلی کیمپ پر حملہ کیا گیا ہے جس میں 5 صیہونی فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گِئے۔ ہر سو تباہی پھیلانے والے اسرائیل کو القسام بریگیڈ نے منہ توڑ جواب مزید پڑھیں

غزہ : وحشیانہ بمباری سے دو روز میں 700سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے

ویب ڈیسک:غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری ‘400 سے زائد حملوں کے دوران700 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی رہائشی عمارتیں وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا غزہ کے ہسپتالوں کی صورتحال پر اظہار تشویش

ویب ڈیسک :عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس ایڈہانوم نے اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ کے ہسپتالوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار رکرتے ہوئے اسے”ناقابل تصور“ قرار دے دیا ہے ۔ سربراہ ڈبلیو ایچ مزید پڑھیں

فلپائن:عیسائیوں کے اجتماع پر بم حملہ ‘4افراد ہلاک‘ کئی زخمی

ویب ڈیسک :فلپائن کے جنوبی حصے میں عیسائیوں کے اجتماع پر بم حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ریاست منڈاناو¿ کے سب سے بڑے مسلم شہر مراوی مزید پڑھیں