ہندوستان میں سکھ مخالف فسادات کو 39 سال مکمل، ہزاروں ہلاکتیں

ویب ڈیسک: ہندوستان میں سکھ مخالف فسادات کو 39 سال مکمل ہو گئے، 31 اکتوبر 1984 کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہندوستان میں سکھوں کے خلاف بدترین فسادات رونما ہوئے۔ فسادات کے دوران 17 ہزار سے زائد سکھ مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ویب ڈیسک: پاکستان سے رضا کارانہ طور پر افغانستان پہنچنے والے مہاجرین کا انتہائِی گرم جوشی سے استقبال کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کے راستے افغانستان پہنچنے والے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ذمہ دار امریکااور یورپ ہے، پیوٹن

ویب ڈیسک: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دے دیا۔ کریملن کے اعلیٰ حکام سے گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج ہسپتالوں کو نشانہ بنانے لگی، بچوں سمیت 23 شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں فلسطین ترک دوستی ہسپتال بھی اسرائیل کے نشانے پر آ گیا اور صیہونیوں نے اپنی توپوں کا رخ طبی مراکز کی جانب موڑ دیا۔ ہسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری کے نتیجے میں 23 مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار، شہداء کی تعداد 9000 سے متجاوز

ویب ڈیسک:عالمی سطح پر حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ بندی روکنے کی کوششوں کو اسرائیل نے ہوا میں اڑا دیا اور جنگ جاری رکھتے ہوئے مزید 400 فلسطینی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ یارہےغزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، خام تیل کی قیمت میں بڑے اضافے کا خدشہ

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دگنی ہونے کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک نے خبردار کیا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی حملوں سے عالمی منڈی میں خام مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملہ شروع،تمام اسپتالوں سے انخلا کی وارننگ

ویب ڈیسک:اسرائیلی فوج نے ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر پر بڑا حملہ کردیا اور شاہراہ صلاح الدین سے گزرنے والی گاڑیوں پر گولہ باری بھی شروع کردی۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ میں 600 اہداف کو نشانہ بنایا گیا دوسری مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیل کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور سینکڑوں شہادتوں کے بعد انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے اسرائیل کو خبردار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینئر پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں

حزب اللہ اسرائیل پر ایک اورکاری ضرب لگانے کیلئے تیار

ویب ڈیسک: غزہ کے ساتھ ساتھ اسرائیلی افواج کی لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ بھی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے، فوجی ٹھکانوں پر حملے کے جواب میں حزب اللہ نے اسراِہل پر ایک اور کاری ضرب لگانے کیلئے تیاری مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتے، ایران

ویب ڈیسک: فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کے پھیلاؤ کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ ایران فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کا پھیلاؤ نہیں چاہتا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں امیرعبداللہیان مزید پڑھیں

اسرائیل کی القدس ہسپتال پر بمباری کی دھمکی، ڈبلیوایچ اوکااظہارتشویش

ویب ڈیسک: اسرائیلی فورسز کی جانب سے القدس ہسپتال خالی کرانے اور بعد ازاں بمباری کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ القدس ہسپتال خالی کروانا مریضوں کی زندگی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ تین اطراف سے ناکام ہوا، حماس

ویب ڈیسک: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اسرائیل کے خفیہ جوہری تنصیبات والے شہر دیمونا کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ اسرائیل کی زمینی کارروائی میں شریک ایک فوجی ٹرک بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت افغان گٹھ جوڑ پاکستان کیخلاف پراپیگنڈ مہم میں مصروف

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کے پاکستانی اقدام کو غلط ثابت کرنے میں بھی بھارت افغان گٹھ جوڑ جت گیا، اس سلسلے میں عالمی سطح پر ہمدردیاں بٹوری جا رہی ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان کے خلاف نفرت انگیز پالیسی مزید پڑھیں

امریکی فوج کا غزہ یا اسرائیل بھیجنے کا کوئی امکان ہیں، کمالہ ہیرس

ویب ڈیسک: امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطعی طور پر ہمارے مزید پڑھیں

دوبارہ صدربنتے ہی مسلمانوں پر پابندیاں عائدکردوں گا،ٹرمپ

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ صدر منتخب ہوا تو پہلے ہی دن مسلمانوں پر سفری پابندیاں عائد کروں گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کے روز ریپبلکن مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے حق میں اقوام متحدہ کی قرارداد منظور، اسرائیل کی تنقید

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی،ذرائع کے مطابق عرب ریاستوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش قرارداد کے حق میں 120، 14 ممالک مزید پڑھیں

اسرائیل پر وحشت طاری، یواین اہلکاروں سمیت مزید 300 فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا، مزید 300 شہداء سمیت مجموعی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز، 21 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی۔ ویب ڈیسک:غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں