امریکی اسپیشل فورسز کے دستے غزہ میں موجود ہونے کاانکشاف

ویب ڈیسک: سابق امریکی فوجی کرنل ڈگلس میک گریگر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی اسپیشل فورسز کے دستے غزہ میں موجود ہیں۔انہوں نے غزہ میں امریکی اور اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف بھی کیا ہے۔پینٹاگون مزید پڑھیں

سیکرٹری جنر ل اقوام متحدہ اسرائیلی دبائو کے سامنے ڈھیر،بیان سے مکر گئے

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دبا پر اپنے بیان سے ہی مکر گئے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس مزید پڑھیں

روس اور چین

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکا کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں

عرب چینل کےنمائندے کا خاندان بھی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں عرب چینل الجزیرہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کا خاندان بھی شہید ہوگیا۔ ویب ڈیسک: غیرملکی میڈیا کے مطابق رپورٹر وائل الدحدوح کو اسرائیلی حملوں کی کوریج کے دوران فیملی کی مزید پڑھیں

شہرلیوسٹن

امریکی شہرلیوسٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میئن کے شہرلیوسٹن کے مختلف علاقوں میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میئن کے شہرلیوسٹن میں ملزم نے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے قتل عام میں مغربی ممالک شریک جرم ہیں، ملکہ اردن

ویب ڈیسک: فلسطین پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر اردن کی ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن سمیت پورے مشرق وسطیٰ کے لوگ غزہ کی تباہی پر دنیا کے دوہرے معیارات پرحیران اور مایوس ہیں۔ ملکہ رانیہ نے امریکی مزید پڑھیں

امریکی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون، قیام امن کی کوششوں پر اتفاق

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے حماس اسرائیل جنگ اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں سربراہان نے خطے کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس، اسرائِیلی جارحیت پر انتونیو گوتریس پھٹ پڑے

مجھے غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی واضح خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ہے-انتونیو گوتریس ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ صورتحال کی ذمہ دار عالمی برادری ہے، امیر قطر شیخ تمیم بن حمید

ویب ڈیسک: امیر قطر شیخ تمیم بن حمید نے کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کا مفت لائسنس نہ دے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں پیش آنےوالے واقعات عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، عالمی برادری مزید پڑھیں

فلسطین میں خونیں کارروائیوں پر باراک اوباما کی اسرائیل کو تنبیہ

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر کی جانیوالی خونیں بمباری پر سابق امریکی صدر باراک اوباما نے تنبیہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ فلسطینیوں سے جنگ میں انسانی جانوں کی قیمت نظرانداز کرنا صیہونی ریاست مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6 ہزار سے متجاوز

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 700 فلسطینی شہید، مجموعی شہداء میں 2300 سے زائد بچے بھی شامل۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ پر بمباری 19 ویں روز بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 مزید پڑھیں

رہائی کے بعد اسرائیلی خاتون کی حماس کے برتا ئو کی تعریف

ویب ڈیسک:مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہا 85سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتا کی تعریف کی اور کہا کہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔ پیر مزید پڑھیں

مالدیپ کے صدر کا ہندوستانی فوج کو ملک سے چلے جانے کا حکم

ویب ڈیسک: مالدیپ کے نو منتخب صدر نے ملک سے ہندوستانی فوج کو چلے جانے کا حکم دیدیا۔ ہندوستانی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ یہ باتیں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے کہا ہےکہ مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے ساتھ فلسطین کے مجموعی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا دفاع، امریکی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم تعینات

ویب ڈیسک: حماس اور حزب اللہ کے حملوں سے بچانے کیلئے امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کیلئے کمر کس لی اور مشرقی بحیرہ روم میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم تعینات کر دیا ہے جس کا دعویٰ خود امریکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کامیابی پر افغان شہریوں کا کابل میں بھرپور جشن

ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں افغان الیون کی پاکستان کیخلاف کامیابی پر کابل میں جشن منایا گیا، اس دوران ہوائی فائرنگ اور آتشبازی بھی کی گئی۔ یاد رہے کہ یہ افغانستان کی پاکستان کیخلاف پہلی کامیابی مزید پڑھیں