اسرائیلی محاصرہ، الشفاء ہسپتال میں داخل تمام مریض شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری، بمباری کا شکار زخمیوں کو بھی شہید کر دیا۔ غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفاء ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ آئی سی یو میں داخل کوئی بھی مریض زندہ نہیں رہا۔ مزید پڑھیں

بجلی پانی بند، غزہ کے ہسپتال جیل کا منظر پیش کرنے لگے

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کے مظالم میں ہر گزرتے دن کیساتھ تیزی آتی جا رہی ہے جس سے فلسطینیوں کی حالت غیر ہونے لگی ہے۔ ہسپتالوں، سکولوں اور عام شہریوں پر بمباری کے بعد ہسپتال میں صیہونیوں کی دہشت گردی مزید پڑھیں

چین اور امریکہ عسکری سمیت دیگر معاملات میں روابط بحالی پر متفق

ویب ڈیسک: چین اور امریکہ کے مابین طویل دوری کے بعد عسکری و دیگر معاملات میں روابط کی بحالی پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔ سان فرانسسکو میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان مزید پڑھیں

غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم بند،صیہونیوں کی نظریں جنوبی حصہ پرجم گئیں

ویب ڈیسک: اسرائِیلی طلم و بربریت کا سلسلہ 40 ویں روز میں داخل ہو گیا، اس دوران شہید فلسطینیوں کی تعدد 11 ہزار 600 سے متجاوز ہو گئی ہے جبکہ صیہونیوں کے محاصرے سے ایندھن، کھانے پینے کی تمام اشیاء مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی بمباری، الشفاء کے بعد انڈونیشین ہسپتال بھی غیر فعال

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی افواج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے، تعلیمی اداروں سمیت ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ دیا۔ عالمی سطح پر لاکھ کوششوں کے باوجود صیہونیوں نے ہسپتالوں میں ہر سو تباہی پھیلا دی ہے۔ الشفاء مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کاغزہ میں انسانی قوانین کیخلاف ورزیوں کی تحقیقات کامطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور خصوصا ہسپتالوں کو نشانہ بنانے جیسے واقعات پر اقوام متحدہ نے جامعہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ، اسرائیل کا انکار

ویب ڈیسک: 40 روز سے جاری حماس اسرائیل جنگ روکنے کیلئَے کوششیں شروع، غزہ میں جاری کشت و خون روکنے کیلئے سلامتی کونسل نے قرار داد پیش کر دی۔ دوسری طرف اسرائیل نے ان تمام کوششوں کو درخور اعتنا نہ مزید پڑھیں

فلسطین کے حامی مظاہرین کا جسٹن ٹروڈو کو گھیر کر مظاہرہ

ویب ڈیسک: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیرلیا اور احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی، ان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جنگ بندی کرو، شرم کرو۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور مزید پڑھیں

اسرائیل دہشتگرد ریاست ہے، اس کے انجام کا وقت آ پہنچا، اردوان

ویب ڈیسک: اسرائِیل کے جاری مظالم اور وحشیانہ بمباری پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ اسرائیل دہشت گرد ریاست ہے، نیتن یاہو چاہے کچھ بھی کر لے، جتنے مرضی آئے ایٹم بم بنالے، اس کے انجام مزید پڑھیں

غزہ میں قتل عام پر خاموش رہنے والے برابر ذمہ دار ہیں، محمود عباس

ویب ڈیسک: فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ میں جاری کشت و خون پر خاموشی اختیار کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئَے کہا کہ غزہ میں جاری خونیں وارداتوں پر چپ کا روزہ رکھنے والے ممالک فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

چین امریکہ تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، کشیدگی میں کمی پر غور

ویب ڈیسک: چین امریکہ تعلقات پر جمی برف پگھلنے لگی، دونوں صدور کی ملاقات میں کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں ہونیوالی ملاقات میں دو سپر پاورز کے درمیان فوجی تنازعات، منشیات سمگلنگ اور مصنوعی مزید پڑھیں

الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی افواج کا دھاوا، 200 فلسطینی گرفتار

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفاء ہسپتال پر حملہ کر کے 200 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے کئی دن کے محاصرے کے بعد الشفاء ہسپتال پر دھاوا بول دیا، ایمرجنسی اور سرجیکل مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے حماس کے زیرانتظام پارلیمنٹ کی عمارت اڑا دی

ویب ڈیسک: جارح مزاج اور طاقت کے نشے میں مست اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حماس کے زیر انتظام پارلیمنٹ کی عمارت دھماکے سے اڑا دی۔ غزہ میں القسام بریگیڈ کے زمینی آپریشن کے دوران دو صیہونی فوجی مارے گئے مزید پڑھیں

یاسر عرفات کی یادگار اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مسمار

ویب ڈیسک: سابق فلسطینی صدر یاسر عرفات کی یادگار قابض اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مسمار کر دی گئی۔ اسرائیلی فوج فلسطینی مرحوم رہنما یاسرعرفات کی یادگار سے بھی خوف میں مبتلا دکھائی دینے لگی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا مزید پڑھیں

غزہ، مسجد اور الشفاء ہسپتال پر صیہونی فورسز کے حملے،50 نمازی شہید

ویب ڈءیسک: صیہونیوں کا غزہ کی مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید جبکہ متعدد شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں مسجد پر اسرائیلی فوج نے حملہ کر دیا اس دوران مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی. مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم پر امریکی یہودی بھی سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کے یہودی بھی سراپا احتجاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی شہر آکلینڈ کی سرکاری عمارت کے اندر یہودی مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ دھرنے میں شریک مظاہرین نے غزہ میں جنگ مزید پڑھیں

امریکہ نے الشفاء ہسپتال کوحماس کاکمانڈ اینڈکنٹرول سینٹر قرار دیدیا

ویب ڈیسک: غزہ میں ہسپتالوں پر حملوں کی مذمت دنیا بھر سے جاری ہے اس کے باوجود امریکہ نے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کا دفاع شروع کر دیا۔ امریکہ کی جانب سے مریضوں اور پناہ کے متلاشی سینکڑوں بے مزید پڑھیں