فلسطین اسرائیل جنگ، یورپی کمیشن منافقت کر رہا ہے، ائیون بیلارے

ویب ڈیسک: سپین کی وزیر برائے سماجی حقوق آئیون بیلارے نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کے حملے کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ ہسپانوی وزیر کے مطابق اسرائیل، فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے، یوکرین مزید پڑھیں

فلسطین اسرائیل جنگ، 50 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے فلسطین اسرائیل جنگ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ جنگ نہ رکی تو غزہ سمیت پورے فلسطین کے سکولوں، ہسپتالوں، معیشت اور انفراسٹرکچر پر کی گئی 50 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری ڈوب سکتی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی خونیں کارروائیوں میں تیزی، 11 ہزار فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: فلسطین اور اسرائیل کے مابین جنگ کا سلسلہ دراز، خونیں کارروائیوں میں تیزی، صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے باعث شہید ہونے والے فلسطینیوں مزید پڑھیں

فلسطینی ہسپتالوں پر اسرائیلی افواج کی گولہ باری، 18 مزاکر طب بند

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فضائیہ نے طبی مراکز دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی جس سے فلسطینی نظام صحت دباو کا شکار مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی غزہ پر ”مہربانی”،بمباری میں 4گھنٹے وقفہ ہو گا

ویب ڈیسک:امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم مزید پڑھیں

غزہ کے زخمیوں کیلئے اٹلی کا ہسپتال پر مشتمل بحری جہاز روانہ

ویب ڈیسک: اٹلی کی جانب سے غزہ کے زخمیوں کیلئے ہسپتال پر مشتمل بحری جہاز روانہ کر دیاگیا۔ بحری جہاز غزہ کے ساحل پر جنگ سے متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کرے گا۔ جہاز میں ہنگامی حالات کے لیے مزید پڑھیں

بموں کی بارش غیر انسانی، اسرائیل پر پابندی لگائی جائے، پیٹرا ڈی سٹر

ویب ڈیسک: بلجیم کی ڈپٹی وزیر اعظم نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے کی وجہ سے اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلجیم کی ڈپٹی وزیر اعظم پیٹرا ڈی سٹر نے حکومت سے غزہ کے ہسپتالوں مزید پڑھیں

موقع ملا تو سوچے سمجھے بغیر غزہ واپس چلی جاؤں گی، ایملی کالہان

ویب ڈیسک: فلسطینی شہر غزہ میں خدمات سرانجام دینے والی امریکی نرس ایملی کالہان ایک بار پھر غزہ جانے کو تیار ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی نرس ایکٹیویٹی کی منیجر ایملی کالہان نے اس حوالے سے وضاحت مزید پڑھیں

ترک پارلیمنٹ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: ترک پارلیمنٹ نے غزہ پر خونیں وارداتوں کے خلاف احتجاجا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد ترک پارلیمنٹ میں موجود ریسٹورنٹس سے اسرائیلی مصنوعات کو مزید پڑھیں

غزہ کے شہری خوردنی اشیاء سے محروم،امراض جنم لینے کا خطرہ

ویب ڈیسک: غزہ کے شہری ایک ماہ سے زائد عرصے سے پانی، خوراک اور طبی سہولیات سے محروم ہیں، اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صحت، نکاسی آب، صاف پانی اور خوراک تک رسائی جیسی بنیادی سہولیات دستیاب مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت سے روزانہ اوسطاً 136 بچے شہید ہونے لگے

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث روزانہ کی بنیاد پر 136 بچے شہید ہونے لگے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والے تنازعات بچوں کی اموات کی شرح بڑھا رہے ہیں۔ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے مزید پڑھیں

غزہ میں آگ اور خون کا کھیل جاری، مزید 214 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ 33 ویں روز میں داخل ہو گئی اس دوران غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تواتر کیساتھ جاری ہے. صیہونیوں کی متشدد کارروائیوں کی بدولت مزید 214 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے ساتھ مزید پڑھیں

ہم مداخلت نہیں پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک: افغانستان کی عبوری حکومت نے نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کسی کو افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ یاد مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی۔ اس دوران دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع اور مزید پڑھیں

فلسطینی نژاد امریکی رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کیخلاف قرارداد منظور

ویب ڈیسک: امریکی ایوان نمائندگان میں غزہ کی صورتحال سے متعلق بیان دینے پر واحد فلسطینی نژاد رکن کا نگریس رشیدہ طلیب کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایوان نمائندگان نے 188 کے مقابلے میں 234 ووٹ ڈالے اور مشی مزید پڑھیں

اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالا امریکی بحری جہاز مظاہرین نے روک لیا

ویب ڈیسک: امریکی مرکزی شہر واشنگٹن میں ٹاکوما کی بندرگاہ پر نکالی جانے والی ریلی کے مظاہرین نے اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے بحری جہاز کو روک لیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹاکوما ریلی میں مظاہرین نے کہا کہ ہم اب مزید پڑھیں

ہندوستان کو فیٹف کی بلیک لسٹ میں شامل کئے جانے کا امکان

فیٹف کی سماعت کے دوران بھارتی جرائم کی لمبی فہرست منظر عام پر آ گئی، تفتیش کیلئے ٹیم روانہ کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: بھارت میں پرتشدد انتہاء پسند تنظیموں نے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز اکٹھے کیے جس مزید پڑھیں