غزہ پر ایک ہی رات اڑھائی ہزار حملے،شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، مزید280 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیئے جس کے نتیجے میں مزید280فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت، جنوبی افریقہ نے اپنے سفارتکار واپس بلا لئے

ویب ڈیسک: فلسطین پر ایک ماہ سے جاری اسرائیلی بربریت اپنی انتہاء کو چھونے لگی ہے جس کے خلاف دنیا بھر سے صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اس سلسلے میں جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفارتکاروں مزید پڑھیں

غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا قتل انتہائی شرمناک ہے، پریانکا گاندھی

ویب ڈیسک: اسرائیل کے مظالم کیخلاف بھارت سے بھی صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئیں۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنماء پریانکا گاندھی نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ہولناک اور مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، جنگ بندی سے انکار

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم کی ضد اور ہٹ دھرمی برقرار، ان کی جانب سے بین الاقوامی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کا ایک بار پھر اسرائیل کی سپورٹ کا اعادہ

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ کا پھر اسرائیل کی سپورٹ کا اعادہ ، تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اچانک عراق پہنچ گئے جہاں بغداد میں عراقی وزیر اعظم سےملاقات کی اور غزہ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

فلسطین کے حامیو ں کااحتجاج،وائٹ ہائوس گیٹ پرسرخ رنگ پھینک دیا

ویب ڈیسک:امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اور غزہ میں اس کی مسلسل فوجی کارروائی کے خلاف احتجاج کے لیے ہفتے کی سہ پہر فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی کے مرکز مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل کو کرارا جواب، 19 صیہونی فوجی ہلاک،6 ٹینک تباہ

ویب ڈیسک: اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر حماس نے اسرائیل کو کرارا جواب دیتے ہوئے صیہونی افواج کے افسران سمیت 19 صیہونی فوجی ہلاک کر دیئے جبکہ 6 ٹینک اور9 گاڑیاں تباہ کر دیں۔ حماس نے مزید پڑھیں

اسرائیل کی نظریں فلسطین کے اقتصاد پر جم گئیں،جاب پرمٹ منسوخ

ویب ڈیسک: آگ اور خون کی ہولی کا کھیل کھیلنے کے بعد اب اسرائیل کی نظریں فلسطین کے اقتصاد پر جم گئیں، صیہونیوں نے فلسطینیوں کے روزگار پر بھی حملے شروع کر دیئے۔ اسرائیل نے غزہ کے ہزاروں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

امرکیہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی حمایت کرنے لگا

ویب ڈیسک: امریکی سیکرٹری خارجہ نے غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی ایک بار پھر سے حمایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے ایمبولینس پر حملے باعث تشویش ہیں، گوتریس

ویب ڈیسک: غزہ میں ایمبولینس قافلے پر اسرائیلی افواج کی جانب سے ہونے والے حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ ان حملوں نے مجھے خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ تنازعہ مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی ہسپتالوں پر بمباری، 9300 سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی افواج کی فضائی، زمینی اور سمندری راستے سے مسلسل پرتشدد بمباری کا 29واں روز جاری ہے۔ اس دوران اسرائیلی قابض فوج نے ہسپتالوں کو بھی نہیں بخشا ، طبی مراکز پر بمباری سے مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف جنگ جہاد اور ہماری طاقت ایمان ہے، حزب اللہ

ویب ڈیسک: لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ہماری طاقت اسلحہ نہیں ایمان ہے، اسرائیل کیخلاف جنگ جہاد ہے۔ سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے کہا کہ غزہ کےعوام مزید پڑھیں

افغان مہاجرین انخلاء، رینا امیری کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالےسے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان خواتین اور انسانی حقوق رینا امیری نے واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے ملاقات کی. دونوں رہنماوں کے درمیان افغان مہاجرین کی صورتحال اور اس مزید پڑھیں

القسام اور اسرائیلی افواج میں جھڑپ، متعدد صیہونی ہلاک، ٹینک تباہ

ویب ڈیسک: شمالی اسرائیل کے علاقےکریات شمونہ میں 12 راکٹ گرے جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ القسام کی جانب سے غزہ میں جاری لڑائی کے دوران گزشتہ روز مزید 16 اسرائیلی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں