حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: جہادی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے والے حملوں میں 1100 سے زائد اسرائیلی شہری ہلاک جبکہ سینکڑوں یرغمال بنا لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فلسطین اور اسرائیل میں لڑائی تیسرے روز بھی جاری مزید پڑھیں

اسرائیل نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرے، ترکیہ

ویب ڈیسک: ترکیہ کے صدر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں

حماس کے اسرائیل پر ٹارگٹڈ حملے میں 11 امریکی ہلاک

ویب ڈیسک: حماس کے اسرائیل پر حملے میں 11 امریکی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہادی تنظیم حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی علاقوں میں داخل ہو کر ٹارگٹڈ حملے کیے جس میں اسرائیلیوں کے علاوہ 11 امریکی مزید پڑھیں

اسرائیل کسی بھی احمقانہ کارروائی سے باز رہے، ایران

ویب ڈیسک: ایران نے اسرائیل کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کے بعد وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی احمقانہ کارروائی پر انتہائی سخت جواب دیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطین کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں بڑھنے لگیں

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں، ذرائع کے مطابق اسرائیل فلسطین جنگ کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں آج 5 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے، برطانیہ میں سربراہ فلسطینی مشن کے 7 رشتے دار شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی حملوں میں برطانیہ میں فلسطینی مشن کے سربراہ حسام زملوٹ کے 7 رشتے دار بھی شہید ہوگئے۔ فلسطینی مشن کے سربراہ نے کہا کہ جس عمارت کونشانہ بنایا گیا وہ زمین بوس ہوگئی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس اور حزب اللہ کیخلاف بھرپور کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: اسرائیل کے وزیراعظم کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کیخلاف بھرپور طاقت کیساتھ کارروائی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں، مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، سینکڑوں بچے و خواتین شہید

ویب ڈیسک: حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کا محاصرہ کرتے ہوئے خوراک، بجلی، فیول اور دیگر اشیاء کی سپلائی معطل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی جبکہ لبنان کی سرحد پر فضائی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کرلیا، سرحدی علاقہ میں اسرائیلی فوجوں اور ٹینکوں کا اجتماع

ویب ڈیسک:حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہوگئی جن میں73فوجی اور 9امریکی شہری بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینی شہداء کی تعداد 560 سے زائد ہوگئی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا مزید پڑھیں

طوفان الاقصیٰ آپریشن،اسرائیل میں ہلاکتیں 800 تک جا پہنچیں

ویب ڈیسک: حماس کے اسرائیل کیخلاف جارحانہ اقدام سے اسرائیل میں ہلاکتیں 800 تک جا پہنچیں جبکہ مجموعی طور پر 1300 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، اس کے علاوہ صیہونی فوج کے میزائل سٹاک میں کمی کا مزید پڑھیں

حماس اور اسرائیل میں گھمسان کا رن، امریکی بیڑہ روانہ

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل میں گھمسان کا رن، ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 22 افراد شہید۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے 8 جنوبی شہروں میں شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے، امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے مزید پڑھیں

مقابلہ کی طاقت رکھتے ہیں جنگ کے سواکوئی آپشن نہیں،حماس

ویب ڈیسک: فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کا معاملہ چکتا کرنا چاہتے ہیں، آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا ہے، جنگ کے مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی سرکار خطرات سےدوچار، ’کاسٹ‘ سروے کے نتائج جاری کردیے

مودی سرکار کی بہار حکومت سروے کے نتائج جاری کرنے سے روکنے کے لیے تمام تر کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔ ویب ڈیسک: دی وائر کے مطابق مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے کوششیں مزید پڑھیں

2 ہزار سے تجاوز

افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ روز شدید زلزلہ آیا زلزلے کے باعث جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ویب ڈیسک: عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں