اسرائیل پر وحشت طاری، یواین اہلکاروں سمیت مزید 300 فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا، مزید 300 شہداء سمیت مجموعی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز، 21 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی۔ ویب ڈیسک:غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ معطلی غزہ پٹی پر زمینی حملے کا پیش خیمہ ہے، محمود عباس

ویب ڈیسک: فلسطینی وزیراعظم محمود عباس کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی غزہ پٹی پر زمینی حملے کا پیش خیمہ ہے۔ الجزیرہ کے حکام کے مطابق تقریباً 100 اسرائیلی طیارے غزہ پر بمباری کررہے ہیں، اسرائیلی توپ خانے مزید پڑھیں

اسرائیل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

ویب ڈیسک: فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مغربی کنارے کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی بربریت کے خلاف رام اللہ سے الخلیل اور طولکرم سے توباس تک غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے گئے اور اس دوران شرکاء مزید پڑھیں

اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ

غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، مواصلاتی نظام تباہ، غزہ کا دنیا سے انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی رابطہ ختم. ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملے شروع کر دیئے جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری،بچوں وخواتین سمیت7ہزارسے زائدفلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی فلسطین پر بمباری 20ویں روز میں داخل ہو چکی ہے جس سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی. تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 481 فلسطینی شہید کر دیئَے گئے مزید پڑھیں

امریکی افراج اسرائیل کی بجائے مشرق وسطیٰ میں تعینات

ویب ڈیسک: پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوج کے ٹارگٹ حملے کی ناکامی کا اعتراف کرلیا اور مزید 900 امریکی فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں مزید پڑھیں

مودی کے پلوامہ کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک: 14 اکتوبر کو راہول گاندھی اور سابق گورنر مقبوضہ کشمیر ستیا پال ملک کی گفتگو سامنے آ گئی، ستیا پال ملک کا کہنا تھا کہ مودی نے پلوامہ کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا، اس پر راہول مزید پڑھیں

عام انتخابات، امریکہ کا پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت پر زور

ویب ڈیسک: پاکستان میں عام انتخابات کے حوالے سے امریکہ نے تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت پر زور دیا ہے جبکہ اس کی یہ بھی خواہش ہے کہ عام انتخابات صاف و شفاف ہوں۔ امریکا کی قائم مقام نائب وزیر مزید پڑھیں

امریکی ریاست ”میئن”میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ،22 افراد ہلاک

ویب ڈیسک:امریکی ریاست ”میئن”میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے باؤلنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں

یوکرین پر واویلا کرنیوالے غزہ صورتحال پر خاموش کیوں ہیں، قطری وزیراعظم

ویب ڈیسک: قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم نے عالمی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار عالمی برادری ہے۔ قطری وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یوکرین میں پانی مزید پڑھیں