9ہزار مائیں شہید

غزہ جنگ :6 ماہ کے دوران 9ہزار مائیں شہید ہو گئیں

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران7اکتوبر سے اب تک تقریباً 9000مائیں شہید ہو گئی ہیں ۔ یو این وویمن نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ مہینے کے قریب پہنچنے والی انسانیت کے خلاف اسرائیلی جنگ میں9ہزار مائیں مزید پڑھیں

امریکہ

طالبان انسداد دہشت گردی کے وعدوں کو پورا کریں،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے طالبان پر واضح کردیا ہے ان کی ذمہ داری ہے دہشت گردوں کو کوئی محفوظ جگہ نہ دیںاور انسداد دہشت گردی کے اپنے تمام وعدوں کو پورا کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو مزید پڑھیں

عالمی عدالت

عالمی عدالت کا غزہ میں خوراک فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: عالمی عدالت نے اسرائیل کو غزہ میں خوراک کی بلا تعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی تمام ضروری مثر کارروائی مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری

پی آئی اے نجکاری ،بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے

ویب ڈیسک: حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے اقدامات تیز کردیئے ،بین الاقوامی مارکیٹ میں جلد اشتہارات شائع ہوجائیں گے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی سرمایہ کارگروپس سے رابطے شروع ہوگئے،ترکی، ملائشیا، قطر، یو اے ای، جرمنی،فرانس مزید پڑھیں

45افراد ہلاک

جنوبی افریقہ :مسافر بس کھائی میں گرنے سے45افراد ہلاک

ویب ڈیسک: جنوبی افریقہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے45افراد ہلاک جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوگئی ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، ڈرائیور کے موڑ کاٹتے مزید پڑھیں

تجارتی معاہدہ

پاک افغان تجارتی معاہدہ ،ڈرائیورز کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ،ڈرائیورز اور مددگار عملے کے لئے ویزہ اور پاسپورٹ کی شرط ختم ہو گئی ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان کردیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر ملا ہیبت اللہ کا آڈیو بیان وائرل مزید پڑھیں

پیوٹن

روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن

ویب ڈیسک: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پولینڈ، بالٹک ریاستوں یا چیک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے، روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا۔ روسی فائٹر پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن کا مزید پڑھیں

دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں، پاکستان سے تعاون جاری رہے گا، چین

ویب ڈیسک: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں، پاکستان سے تعاون جاری رہے گا۔ انہوں نے بشام واقعہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کہ یہ ایک قابل مذمت واقعہ ہے۔ مزید پڑھیں

داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

ویب ڈیسک: روسی دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ پر ہونےوالے دہشتگرد حملے کے حوالے سے ترجمان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا کا کہنا مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبورٹ زائرین کی رہنمائی کرینگے

ویب ڈیسک: مسجد الحرام میں زائرین کی رہنمائی کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد الحرام جانے والوں کی بہترین خدمت اور رہنمائی کیلئے جدید مزید پڑھیں

رفح پر حملے کی مشاورت، نیتن یاہو اسرائیلی وفد امریکہ جانے کو تیار

ویب ڈیسک: رفح پر حملے کی مشاورت کیلئے نیتن یاہو نے امریکہ سے ناراضگی ختم کرتے ہوئے اسرائیلی وفد بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ یاد رہے کہ اسرائیل کا اعلیٰ سطحی وفد اگلے ہی ہفتے روانگی کیلئَے تیار ہے مزید پڑھیں

دھمکیوں کو اپنے یا کام پر اثر انداز ہونے نہیں دیتی، فرانسسکا البانی

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے فلسطین فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسرائیل پر فلسطین کی نسل کشی کے الزام کے بعد دھمکیاں ملی ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے اقرار کیا کہ دھمکیاں ملی مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے

ویب ڈیسک: حزب اللہ کی جانب سے جنوبی لبنان پر حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے اسرائیلی پر درجنوں میزائل داغ دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے گزشتہ روز لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی علاقے کریات شمونہ میں مزید پڑھیں

غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کیلئے منصوبہ تیار ہے، نیتن یاہو

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے باجود اسرائیلی افواج کی کارروائیاں دیکھ کر حماس کو سمجھ جانا چاہیے کہ اسرائیل پر عالمی دباؤ کام نہیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق رمضان مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی قرارداد کے بعد اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں مزید تیزی دیکھی جا رہی ہے جس سے مزید 27 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف رمضان میں جنگ بندی کیلئے کی جانیوالی کوششیں بھی رنگ نہ مزید پڑھیں

امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی منصوبوں کے ذریعے ہی آج لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد واشنگٹن کی مزید پڑھیں

پابندی کی حمایت

پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت

ویب ڈیسک: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل حملے نشی کے مترادف قرار دیتے ہوئے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کی ہے ۔ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں کو نسل مزید پڑھیں