ویتنام، عمارت میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی

جنوب مشرقی ایشین ملک ویتنام میں ایک رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی نے کئی زندگیاں نگل لیں، 70 افراد کو عمارت سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ ویب ڈیسک: ویتنام کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد56 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ، 3 بھارتی فوجی افسران ہلاک

ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر کے علاقوں گڈول اور کوکرناگ میں محاصرے کے دوران حملے میں 3 بھارتی فوجی افسران کرنل من پریت سنگھ، میجر اشیش اور ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ ہلاک ہو گئے۔ تینوں اہلکار ضلع اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بروقت انتخابات

امریکہ نے بھی پاکستان میں بروقت انتخابات کا مطالبہ کر دیا

ویب ڈیسک: پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے امریکا نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق، مزید پڑھیں

چین افغانستان میں سفیر

چین افغانستان میں سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک

ویب ڈیسک: چین طالبان کی عبوری حکومت کے دوران افغانستان میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق نائب ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ چینی سفیر عاشینگ نے وزیراعظم ملا حسن مزید پڑھیں

روسی طیارے کی فنی خرابی کے باعث کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ

ویب ڈیسک: روس میں یورال ائیرلائن کے مسافر بردار طیارے نے فنی خرابی کے باعث کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یورال ائیر لائن کی پرواز یو 61383 مزید پڑھیں

امریکہ کو افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی پھر کھٹکنے لگی

ویب ڈیسک: افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے ٹام ویسٹ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ یا داعش خراسان کی شاخ کی موجودگی امریکا کے لیے سب سے بڑی تشویش ہے کیونکہ یہ گروپ دوسرے ممالک میں مزید پڑھیں

بدعنوانی الزامات، جوبائیڈن کے مواخذے کی تیاری شروع

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن کے سر پر مواخذے کی تلوار لٹکنے لگی، سپیکر کیون میک کارتھی نے مواخذے کی کارروائی کیلئے انکوائری کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور مزید پڑھیں

خواتین عمرے کیلئے غیر آرائشی لباس پہنیں، وزارت حج

ویب ڈیسک: سعودی وزارت حج نے عمرہ کی خواہشمند خواتین کیلئےلباس کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین عمرہ کی ادائیگی کیلئے غیر آرائشی لباس پہنیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سعودی وزارت مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے لیکن کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا۔ میتھیو ملر نے الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات سے مزید پڑھیں

ڈنیال سمندری طوفان سے لیبیا میں تباہی، 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں

ویب ڈیسک: بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان ڈنیال نے لیبیا میں تباہی پھیلا دی، طوفان کے نتیجے میں کم از کم 3 ہزار افراد جاں بحق اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا

امریکہ میں کورونا دوبارہ پھیلنے لگا، نئے کیسز میں اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک: امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے جس کے باعث امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی ہے، میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے مزید پڑھیں

مراکش زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ، ریسکیو کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: مراکش میں ہفتے کے روز آنے والے 6 اعشاریہ 8 شدت کے قیامت خیز زلزلہ نے تباہی مچا دی، سینکڑوں عمارتیں خاکستر ہو گئیں جبکہ ملبے سے دبے افراد کو نکالنے کا کام تیسرے دن بھی جاری رہا، مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کرس وان ہالن نے کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی اور یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں۔ ویب ڈیسک: پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا مراکش میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ظاہر کرتے ہوئے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ویب ڈیسک: مراکش کی فوج نے خوفناک زلزلے کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا نے پہلی ایٹمی آبدوز کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک: شمالی کوریا نے پہلی ایٹمی آبدوز کا افتتاح کرتے ہوئے اسلحہ کی نئی دوڑ شروع کر دی، ذرائع کے مطابق شمالی کوریا نے پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ کر دی۔ ذرائع کے مطابق شمالی کوریا مزید پڑھیں

مودی حکومت اداروں کو تباہ

مودی حکومت جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے، راہول گاندھی

ویب ڈیسک: بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بی جے پی حکومت بھارت میں جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے۔ برسلز پریس کلب یورپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے مزید پڑھیں