نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا مراکش میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ظاہر کرتے ہوئے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ویب ڈیسک: مراکش کی فوج نے خوفناک زلزلے کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا نے پہلی ایٹمی آبدوز کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک: شمالی کوریا نے پہلی ایٹمی آبدوز کا افتتاح کرتے ہوئے اسلحہ کی نئی دوڑ شروع کر دی، ذرائع کے مطابق شمالی کوریا نے پہلی ٹیکٹیکل ایٹمی حملہ کرنے والی آبدوز لانچ کر دی۔ ذرائع کے مطابق شمالی کوریا مزید پڑھیں

مودی حکومت اداروں کو تباہ

مودی حکومت جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے، راہول گاندھی

ویب ڈیسک: بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بی جے پی حکومت بھارت میں جمہوری اداروں کو تباہ کر رہی ہے۔ برسلز پریس کلب یورپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ڈینیئل

یونان، سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچا دی، 10 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: یونان میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 10 تک پہنچ چکی ہے جبکہ طوفان کے باعث چار افراد لاپتا ہیں۔ ذرائع کے مطابق مغربی یونان کا شہر کارڈیسا سیلابی مزید پڑھیں

یوکرائن جوابی کارروائی

یوکرائن کی روسی افواج کے خلاف جوابی کارروائی بہترین ہے، نیٹو

ویب ڈیسک: نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین کی افواج روسی دفاعی لائنوں کو توڑنے میں کامیاب ہوئیں اور ماسکو کی افواج کے خلاف جوابی کارروائیوں میں پیش رفت کی۔ مزید پڑھیں

دنیا کو بدترین ماحولیاتی تباہی سے بچانا ناگزیر ہو چکا ہے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تباہی شروع ہو گئی ہے لیکن دنیا کو بدترین تباہی سے بچانے کا ابھی بھی وقت ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس مزید پڑھیں

انڈونیشیا، سٹیل کیبل ٹوٹنے کے باعث چیئرلفٹ کو حادثہ، 5 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: انڈونیشیا میں سٹیل کیبل ٹوٹ جانے کے باعث چیئرلفٹ گر گئی جس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے، رپورٹس کے مطابق حادثہ بالی میں سیاحوں کے مشہور ریزورٹ ایوترا میں چیئرلفٹ کی سٹیل کیبل ٹوٹنے کے مزید پڑھیں

انڈیا کا نام تبدیل

مودی سرکار کا انڈیا کا نام تبدیل کرکے بھارت رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: مودی حکومت نے اپنے ریاستی آئین میں انڈیا کا نام تبدیل کرکے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کا سیشن 18 سے 22 مزید پڑھیں

انگلینڈ میں گرمی

انگلینڈ میں گرمی کی لہر، بیشتر حصوں کیلئے ایمبر ہیلتھ الرٹ جاری

ویب ڈیسک: انگلینڈ میں گرمی کی لہر برقرار ہے جس کے باعث انتظامیہ نے بیشتر حصوں کیلئے ایمبر ہیلتھ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ برطانوی ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں ان دنوں سورج نے اپنی تپش سے عوام کا جینا مزید پڑھیں

افغانستان کے معاہدے

برطانیہ، چائنہ، ایران اور ترکی کے ساتھ افغانستان کے معاہدے طے

ویب ڈیسک: افغانستان نے برطانیہ، چائنہ، ایران اور ترکی سے 6 اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کر لئے، چاروں ممالک افغانستان میں گولڈ، کاپر، لوہا، زنک سمیت مختلف معدنیات نکالیں گی۔ افغانستان میں مزید 50 ارب ڈالرز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ پروگرام نے مزید 20 لاکھ افغانوں کا راشن بند کردیا

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے مارچ کے بعد اب رواں ماہ مزید 20 لاکھ افغانوں کے لئے راشن کی امداد بند کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی کے کنٹری ڈائریکٹر ہسیا وی لی نے کہا مزید پڑھیں

قربتیں بڑھنے لگیں، اسرائیل نے بحرین میں سفارتخانہ کھول لیا

ویب ڈیسک: اسرائیل اور بحرین میں دوریاں ختم ہونے لگیں، 3 برس بعد بحرین میں اسرائیل نے باضابطہ طور پر اپنا سفاتخانہ دوبارہ کھول دیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے بحرین کے دورے کے دوران سفارتی مزید پڑھیں

اقتصادی اور ثقافتی تعلقات

اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کا فروغ، ایران اور افغان حکام میں ملاقات

ویب ڈیسک: ایران اور افغانستان کے مابین اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے فروغ کیلئے دونوں ممالک کے حکام کے مابین ہونے والی ملاقات مثبت سمت میں بڑھنے لگی ہے۔ قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں مزید پڑھیں