ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ،5افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:ترکیہ میں گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں طوفانی بارشوں نے مزید تباہی مچا دی ہے، سیلابی صورتحال مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت

مسلمانوں کیخلاف نفرت کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا۔گزشتہ برس اقوام متحدہ کی جانب سے 15مارچ کو ‘انٹرنیشنل ڈے ٹو کومبیٹ مزید پڑھیں

عمران کی گرفتاری

عمران کی گرفتاری سے بحران سنگین ہوجائے گا،جون میں الیکشن کرادیں،زلمے خلیل زاد

ویب ڈیسک:سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں جون میں الیکشن کرانے کی تجویز دیدی۔افغانستان کیلئے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی جیسے مزید پڑھیں

اسرائیل فوج

اسرائیل فوج کے ہاتھوں3 فلسطینی شہید ،7دن میں شہدا کی تعداد 13ہو گئی

ویب ڈیسک :مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے آج مزید 3 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کے بعد ایک ہفتے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب معاہدہ

ایران سے اچھی ہمسائیگی اور اور احترام کی بنیاد پر معاہد ہ طے پایا ،سعودی عرب

ویب ڈیسک:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ تعلقات بحالی کے معاہدے کو دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ قرار دے دیا۔عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے دارالحکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے ایٹمی پروگرام کی شرط رکھی،امریکی میڈیا

ویب ڈیسک :سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بدلے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے دفاعی ضمانت مانگنے کے ساتھ ساتھ سویلین جوہری پروگرام بنانے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔ امریکی ادارے نیویارک ٹائمز کے مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب چین کی ثالثی

چین کی ثالثی، ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات کی بحالی اور دو ماہ کے اندر اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا۔ ویب ڈیسک: عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران تعلقات

سعودی عرب ایران تعلقات بحال ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں، دفترخارجہ

سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دونوں اسلامی ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آنے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں

ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات

برف پگھل گئی ،ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

ویب ڈیسک:مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

افغانستان میں جامعات

افغانستان میں جامعات کھل گئیں ،طالبات پر دروازے بدستور بند

ویب ڈیسک:افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ قطر

وزیراعظم کا یواین کی کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ قطر، امیرقطر سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف قطر کی ترقی پذیر ممالک سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورہ قطر کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔ ویب مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل پروگرام سے وابستہ چندپاکستانی کمپنیوں پرامریکانے پابندی لگادی

ویب ڈیسک:میزائل اور جوہری سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں امریکی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کیے گئے 14اداروں کی فہرست میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کو شامل کرلیا گیا۔انگریزیاخبارڈان کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ تجارت مزید پڑھیں

مویشی چوری بھارتی فوجی

مویشی چوری کرنے پر بھارتی فوجیوں کی بنگالی کسانوں کے ہاتھوں پٹائی

ویب ڈیسک:بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف مزید پڑھیں

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ

پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں امارت نمبر ون،افغانستان کا آخری نمبر

ویب ڈیسک:پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز خلیجی مسلم ملک متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔نوماڈ کیپیٹلسٹ پاسپورٹ کی مزید پڑھیں

چینی بینک سے ڈالر موصول

چینی بینک سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ ڈالر موصول

چینی بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی، پچاس کروڑ ڈالرز کی پہلی قسط سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ ویب ڈیسک: چین کے کمرشل بینک آئی سی مزید پڑھیں

افغانستان میں آپریشن

افغانستان میں آپریشن،داعش برصغیر کے امیر سمیت3کمانڈرز ہلاک

ویب ڈیسک : طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے سربراہ اعجاز امین آہن گر سمیت تین اہم کمانڈرز مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے رواں ہفتے انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں داعش مزید پڑھیں

یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ

یونان میں خوفناک ٹرین حادثہ؛ 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

شمالی یونان میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان مزید پڑھیں