ErI76HIXIAk9NMI

بحرین کی طرف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف بحرین ایوارڈ دیا گیا

ویب ڈیسک: بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد نے جمعرات کے روز پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف بحرین ایوارڈ عطا کیا۔ یہ ایوارڈ انہیں شاہ حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ کی جانب سے دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی