654885 2973263 corona death2a akhbar 1

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق،397 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا سے 10افراد جاں بحق، رپورٹ کے مطابق مجموعی اموات 1728ہوگئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 397 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کے کیسز کی تعداد 61148 ہوگئی ہے، ضلع پشاور سے 9 اور ایک شخص کوہاٹ سے جان بحق ہوا ہے، صوبے میں 311افراد کورونا سے صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن