PTI 5

پاکستان تحریک انصاف کے فنڈز کے ذرائع سے متعلق نوٹس کا معاملہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی بنچ کی سماعت, پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر محمود کی جانب سے معاون وکیل محمد عقیل الیکشن کمیشن میں پیش، کیس کے مرکزی وکیل شاہ خاور ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوسکے معاون وکیل کا کہنا.

مزید پڑھیں:  تارکین وطن عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجرا کیلئے نئی پالیسی تیار

آئندہ سماعت پر شاہ خاور کی جانب سے تفصیلی جواب جمع کرا دیا جائے گا، جواب جمع کرانے کیلئے مزید دو ہفتے کا وقت دیا جائے، چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جواب جمع کرانے کیلئے دو ہفتے دینے کی استدعا منظورکر لی گئی.
آئندہ سماعت پر پارٹی فنڈز کے ذرائع سے متعلق تمام تفصیلات پیش کر دیئے جائیں چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت.
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس پر سماعت 19مارچ تک ملتوی کردی

مزید پڑھیں:  6 ججز کا خط، چیف جسٹس کی جانب سے فل کورٹ اجلاس دوبارہ طلب