ڈی آئی خان گومل یونیورسٹی جنسی ہراسمنٹ کیسوں کا فیصلہ

ڈی آئی خان:گومل یونیورسٹی جنسی ہراسمنٹ کیسوں کا فیصلہ ہو گیا ،انکوائریوں میں جانچ پڑتال کے بعد تعطل کا شکار انکوائریوں کو منطقی انجام تک پہنچادیا،جنسی ہراسمنٹ کیسوں میں ملوث پروفیسرزبختیارخٹک ، عمران قریشی ، حکمت اللہ ، حفیظ اللہ کونوکری سے باقاعدہ طورپرڈسمس کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ڈسمس ہونے والے ملازمین کے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے، نوٹیفیکیشن ڈی آئی خان: ڈسمس ملازمین کویونیورسٹی کے احاطے سے نکل جانے کاکہاگیاہے ، چند ملازمین کی انکوائریاں مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ان کے بارے میں آئندہ چند روزمیں فیصلہ متوقع ہے،