pic 1583390455

نوشہرہ میں بارش کیوجہ سے مکان کا چھت گرنے منہدم

نوشہرہ :کوٹھے میں مکان کی چھت گر گئی مکان کی چھت بارش کی وجہ سے منہدم ہو گئی ،چھت گرنے سے بچوں سمیت ان کے والدین معجزانہ طور پر بچ گئے ،اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت تین افراد کو ملبے تلے نکالا تاہم چھت گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

مزید پڑھیں:  شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم