ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی، ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا، ندیم افضل چن پی ٹی آئی کے ساتھ وابستہ رہیں گے، ندیم افضل چن نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑا ہے۔