Screen Shot 2021 01 14 at 10.59.27 AM

پاراچنار:عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا

ویب ڈیسک(پارا چنار): بڑھتی ہوئی مہنگائی نے پاراچنار میں بھی عوام کی چیخیں نکال دئے ہیں عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہیں حکومت سے غریب عوام پر رحم کرنے کی آپیل , موجودہ حکومت اگر اسی طرح روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کرتی رہی تو غریب کا جینا مشکل ہوجائیگا حکومت سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا