Rescue 1122 GB

ڈیرہ اسماعیل خان: بس میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

‏ویب ڈیسک(ڈیرہ اسماعیل خان): ملتان سے پشاور جانے والی بس کے اندر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، قریشی موڑ کے قریب بس میں سوار مردان کے رہائشی ندیم نے پسٹل سے دو مسافروں پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے ریسکیو 1122 نے نعشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا،ملزم گرفتار

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم