Islamia College 1

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور اور ذیلی ادارے 18جنوری سے کھلیں گے

ویب ڈیسک(پشاور) : اسلامیہ کالج رجسٹرار آفس نے بتدریج تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق کالجیٹ سکول کے 8ویں تک کلاسز 25جنوری اور میٹرک کلاسز18 جنوری سے شروع ہونگے، اسلامیہ کالج کے انٹرمیڈیٹ کلاسز کا آغاز25 جنوری سے ہوگا،
یونیورسٹی سطح پر بی ایس،ایم ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کلاسز یکم فروری 2021سے شروع ہونگے ، تمام طلبہ اور سٹاف کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان