ڈی آئی خان: کوہ سلیمان جنگل اور باغات میں آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک(ڈی آئی خان): کوہ سلیمان جنگل اور باغات میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئی ہیں.گاڑیوں کا راستہ نا ہو نے کی وجہ سے ریسکیو 1122 ٹیمیں پیدل پہنچی ہیں.پانی کی عدم موجودگی کی وجہ سے سٹارویشن اور سمدرنگ کے عمل کے ذریعے آگ بجھائی جا رہی ہے، ریسکیو 1122 نے آگ پر کافی حد تک قابو پالیا۔