Karachi 1

ڈی آئی خان : بس میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ڈیرہ اسماعیل خان)ڈیرہ اسماعیل خان میں بس میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ملتان سے پشاور جانے والی بس کے اندر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  جبالیہ اور نصیرت کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، 56 سے زائد فلسطینی شہید

قریشی موڑ کے قریب بس میں سوار مردان کے رہائشی ندیم نے پسٹل سے دو مسافروں پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے ریسکیو 1122 نے نعشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا،ملزم کو گرفتارموقع پر گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ملک میں جنگل کا قانون ہے،عمران خان