Asad Umar Man in the eye of the storm.. 2

گلگت بلتستان کے لئے ایک تاریخی ترقیاتی پیکج مرتب کرے گی، اسد عمر

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنیٹوئٹ پیغام میں کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے ساتھ مل کر وفاق اور جی بی کی مشترکہ ٹیم بنائی ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم

وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ٹیم چند ہفتوں میں انشااللہ گلگت بلتستان کے لئے ایک تاریخی ترقیاتی پیکج مرتب کرے گی.وزیراعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جو کمزور طبقے سے ہیں اور پسماندہ علاقے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت