صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات کیلئے گیم چینجر سال ہو گا، فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اس سال صحت کے شعبے میں میڈ ان پاکستان آلات اور مشینوں کیلئے گیم چینجر سال ہو گا۔


فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم جو اپنی سرنج تک نہیں بناتے تھے اس سال انتہائی جدید مشینری بنانے والے ملکوں میں شامل ہو جائیں گے، کم از کم دنیا کے دو بڑے برانڈز پاکستان میں اپنی فیکٹری لگانے کو تیار ہیں۔