malamjabba swat kpk northern

سوات ملم جبہ میں سیاحت اور امن او امان کے صورت حال خراب نہیں ہونے دینگے۔علاقہ عمائدین

ویب ڈیسک (سوات):سوات ملم جبہ میں سیاحت اور امن او امان کو کسی بھی صورت میں خراب نہیں ہونے دینگے ، علاقہ عمائدین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملم جبہ کے تمام زمین کو قانون کے مطابق مقامی لوگوں سے لی گئی ہے ،جس کی رقم مالیکان کو مل چکی ہے ، شائرستان سابق ناظم سوات: ملم جبہ میں چیئرلیفٹ اور پی سی ہوٹل کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو روزگار مل گیاہے ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ:طوطہ کان میں موٹرسائیکل حادثہ ،ماں بیٹا جاں بحق
مزید پڑھیں:  یتیم بچوں کی کفالت میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عمائدین کا کہنا تھا کہ سیاحت سے نہ صرف ملم جبہ بلکہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کی لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہے ،ملم جبہ کو بدنام کرنے والوں کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائینگے۔